اقوام متحدہ میں پاکستان کی بڑی کامیابی،193ممالک نے حمایت کردی
نیویارک (این این آئی)اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں انسداددہشتگردی حکمت عملی کی قرارداد متفقہ طور پر منظور کرلی گئی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق منظور کی گئی قراردادمیں پاکستان نے غیرملکی تسلط اورتنازعات کے حل کیلئے عالمی حمایت حاصل کی ہے۔ واضح رہے کہ اقوام متحدہ کے 193 رکن ممالک نے انسداد دہشتگردی حکمت… Continue 23reading اقوام متحدہ میں پاکستان کی بڑی کامیابی،193ممالک نے حمایت کردی