جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

تحر یک انصاف کا ہدف ملک سے کر پشن کا خاتمہ ہے ‘ چوہدری محمدسرور

datetime 29  مئی‬‮  2016

تحر یک انصاف کا ہدف ملک سے کر پشن کا خاتمہ ہے ‘ چوہدری محمدسرور

لاہور( آن لائن) سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ تحر یک انصاف کا ہدف پارلیمنٹ یا جمہو ریت نہیں ملک سے کر پشن کا خاتمہ ہے ‘کر پشن کے خاتمے کیلئے سٹر کوں پر آنا کوئی جرم نہیں ہوگا ‘ پوری قوم کی نظر یں پارلیمانی کمیٹی پر لگیں ہیں پارلیمانی… Continue 23reading تحر یک انصاف کا ہدف ملک سے کر پشن کا خاتمہ ہے ‘ چوہدری محمدسرور

نادرا نے جون 2013سے ابتک کتنے شناختی کارڈ بلاک کیے ؟حیران کن تعداد سامنے آگئی

datetime 29  مئی‬‮  2016

نادرا نے جون 2013سے ابتک کتنے شناختی کارڈ بلاک کیے ؟حیران کن تعداد سامنے آگئی

اسلام آباد(آن لائن )نیشنل ڈیٹا بیس رجسٹریشن اتھارٹی ( نادرا) نے جون 2013سے ابتک2لاکھ 32ہزار 662 شناختی کارڈ بلاک کئے، گزشتہ سال نادرا نے 4036 غیرملکیوں کے بھی شناختی کارڈ بلاک کیے،جن میں سب سے زیادہ 3430 افغانیوں کے شناختی کارڈ بلاک کیے گئے اسکے علاوہ 236 ایرانیوں، 29 بھارتی اور 111 بنگالیوں کے بھی… Continue 23reading نادرا نے جون 2013سے ابتک کتنے شناختی کارڈ بلاک کیے ؟حیران کن تعداد سامنے آگئی

اقتصادی راہداری سے پاکستان ایشین ٹائیگر بنے گا،چینی سفیر سن وی ڈونگ

datetime 29  مئی‬‮  2016

اقتصادی راہداری سے پاکستان ایشین ٹائیگر بنے گا،چینی سفیر سن وی ڈونگ

اسلام آباد(آئی این پی)پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ گوادر پورٹ کی گنجائش میں بھی اضافہ کیا جا رہا ہے اور اقتصادی راہداری کے منصوبے کی تکمیل سے پاکستان کا ایشین ٹائیگر بننے کا خواب پورا ہو جائیگا۔ برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق چینی سفیر نے… Continue 23reading اقتصادی راہداری سے پاکستان ایشین ٹائیگر بنے گا،چینی سفیر سن وی ڈونگ

بجٹ کی آمد آمد، خاص کرم عوام پر ہوگا یا خواص پر ؟ پتہ چل گیا

datetime 29  مئی‬‮  2016

بجٹ کی آمد آمد، خاص کرم عوام پر ہوگا یا خواص پر ؟ پتہ چل گیا

اسلام آباد(آن لائن) آئندہ بجٹ میں ارکان پارلیمنٹ پر کروڑوں کی نوازشات کا امکان ہے،پارلیمنٹ کے اخراجات میں 80 سے 90 کروڑ روپے تک اضافہ کیا جا رہا ہے، ارکان پارلیمنٹ کی تنخواہوں، اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور اپوزیشن لیڈر آفسز کیلئے فنڈز بھی بڑھ جائیں گے۔ذرائع کے مطابق بجٹ میں پارلیمنٹ کے اخراجات میں 87… Continue 23reading بجٹ کی آمد آمد، خاص کرم عوام پر ہوگا یا خواص پر ؟ پتہ چل گیا

صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر، ہلاکتیں

datetime 29  مئی‬‮  2016

صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر، ہلاکتیں

مٹھی (آئی این پی )تھرپارکر میں قحط سالی و غذائی قلت کا شکار مزید 5بچے ہفتے کو دم توڑ گئے۔ رواں سال ہلاکتوں کی تعداد466 سے زائد ہو گئی۔ تھر پاکر میں مزید پانچ بچوں کی ہلاکتوں کے واقعات پیش آئے۔چھاچھرو تحصیل کے گاؤں شادی رند میں تین ماہ کا علی رضا،ایک سالہ امجد،دو سالہ… Continue 23reading صبح صبح انتہائی افسوسناک خبر، ہلاکتیں

وزیراعظم کے آپریشن سے قبل بڑی خبر آگئی

datetime 29  مئی‬‮  2016

وزیراعظم کے آپریشن سے قبل بڑی خبر آگئی

لندن (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف منگل کو ہونے والے آپریشن سے قبل تمام ضروری ٹیسٹ ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم نواز شریف کا لند ن میں ہونے والے چیک اپ کے بعد تمام ڈاکٹرز کی جانب سے ان کے کے دل کے آپریشن سے قبل تمام ضروری ٹیسٹ ہو چکے ہیں۔ ڈاکٹرز کا کہنا… Continue 23reading وزیراعظم کے آپریشن سے قبل بڑی خبر آگئی

پاکستان میں معروف ترین مشروب کی تیاری اچانک روک دی گئی، وجہ کیا بنی ؟جانئے

datetime 29  مئی‬‮  2016

پاکستان میں معروف ترین مشروب کی تیاری اچانک روک دی گئی، وجہ کیا بنی ؟جانئے

نیویارک (اے پی پی )امریکی مشروب کمپنی کوکا کولا نے چینی کی کمی کے باعث وینزویلا میں اپنی پیداوار میں کمی کردی۔کمپنی کی ترجمان کیری ٹریسلر نے اپنے بیان میں کہا کہ اسے چینی سپلائی کرنے والوں نے بتایا ہے کہ خام چینی کی کمی کی وجہ سے اسے چینی کی سپلائی عارضی طور پر… Continue 23reading پاکستان میں معروف ترین مشروب کی تیاری اچانک روک دی گئی، وجہ کیا بنی ؟جانئے

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری اسلام آبادپہنچ گئے

datetime 29  مئی‬‮  2016

چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری اسلام آبادپہنچ گئے

اسلام آباد (آن لائن) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اسلام آباد پہنچ گئے ۔ 30 مئی کو میرپور آزاد کشمیر میں جلسہ عام سے خطاب کریں گے ۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہفتے کی رات دبئی سے اسلام آباد پہنچے ۔ بلاول بھٹو زرداری 30 مئی کو… Continue 23reading چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹوزرداری اسلام آبادپہنچ گئے

وزیراعظم نواز شریف پیرکوکابینہ اور این ای سی کی میٹنگ سے وڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرینگے

datetime 29  مئی‬‮  2016

وزیراعظم نواز شریف پیرکوکابینہ اور این ای سی کی میٹنگ سے وڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرینگے

اسلام آباد (این این آئی )ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ وزیراعظم محمد نواز شریف پیرکو کابینہ اور این ای سی کی میٹنگ سے وڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرینگے ۔ وزیراعظم ہاؤس کے ترجمان کے مطابق وزیراعظم نواز شریف پیر 30 مئی کی دوپہر کو وڈیو لنک کے ذریعے این ای سی اور کیبنٹ میٹنگ… Continue 23reading وزیراعظم نواز شریف پیرکوکابینہ اور این ای سی کی میٹنگ سے وڈیو کانفرنس کے ذریعے خطاب کرینگے