کو ئٹہ میں پھر دھما کہ ، اہلکار شہید
کوئٹہ(مانیٹرنگ ڈیسک)کوئٹہ میں بم دھماکے میں بم ڈسپوزل سکواڈ کا ایک اہلکار شہید ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق کوئٹہ کے علاقہ پٹ فیڈر کے نواح گوڑا میں زوردار بم دھماکہ ہو ا جس کی زد میں آکر بم ڈسپوزل سکواڈ کا اہلکا رشہیدہو گیا۔اس موقع پر دیگر حکام بھی وہاں موجود تھے تاہم خوش قسمتی سے محفوظ… Continue 23reading کو ئٹہ میں پھر دھما کہ ، اہلکار شہید











































