پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

سسکتی ماؤں کی آہیں رنگ لائیں ، بچوں کی سیکیورٹی اور گمشدگی میں روک تھام کیلئے بڑا اقدام اٹھا لیا گیا

datetime 30  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) بچوں کی سکیورٹی اور گمشدگی کے واقعات کی روک تھام کیلئے انسپیکٹرجنرل آف پولیس پنجاب نے نئی پالیسی کی منظوری دیدی۔ آئی جی پنجاب محمد مشتاق سکھیرا کی جانب سے جاری ہونے والی نئی پالیسی کے مطابق شہر بھر میں ریلوے سٹیشنوں، لاری اڈوں اور پبلک پارکس پر سی ٹی وی کیمرے نصب کیے جائیں۔ بلیئرڈ اور ویڈیو گیمز کلبوں پر بچوں کی نگرانی اور اغوا کاروں کی موثر پٹرولنگ کی جائے۔ ایسی تمام دکانیں جہاں کم عمر بچے ملازمت کرتے ہیں نگرانی پالیسی کا حصہ ہیں متعلقہ افسران بھکاریوں کے خلاف بھی قانون کے مطابق کارروائی کریں۔ کسی بھی بچے کی گمشدگی یا اغوا کا فوری مقدمہ درج کیا جائے۔ مقدمہ درج کرنے میں لاپرواہی برداشت نہیں کی جائے گی۔ یہ بھی کہا گیا کہ مقدمہ درج نہ کرنے والے ایس ایچ او کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ فیلڈ افسران کو نئی پالیسی پر سختی سے عمل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…