دو سال قبل لاپتہ ہونے والا پاکستانی بچے کی ایسی جگہ موجودگی کا انکشاف کہ سب حیران رہ گئے
پشاور(آن لائن) خیبر پختونخوا کے علاقے چار سدہ سے دو سال قبل لاپتہ ہونے والے بچے کی ہندوستان کے علاقے راجھستان میں موجودگی کا انکشاف ہوا ہے، بچے کے والدین نے دونوں ممالک کے وزرائے اعظم سے مدد کی اپیل کی ہے۔لاپتہ بچے کے رشتہ داروں نے تصدیق کی ہے کہ دو سال قبل چار… Continue 23reading دو سال قبل لاپتہ ہونے والا پاکستانی بچے کی ایسی جگہ موجودگی کا انکشاف کہ سب حیران رہ گئے