پارٹی فنڈز میں خرد برد،بیرسٹرسلطان کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف،بڑا قدم اُٹھالیاگیا
اسلام آباد (آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف آزاد کشمیر کے صدر بیرسٹر سلطان محمود چوہدری نے پارٹی فنڈز میں خرد برد کے حوالے سے ملنے والے شوکاز نوٹس کا جواب دینے کیلئے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بالمشافہ ملاقات کیلئے وقت مانگ لیا۔ واضح رہے کہ تحریک انصاف نے گزشتہ روز بیرسٹر… Continue 23reading پارٹی فنڈز میں خرد برد،بیرسٹرسلطان کے بارے میں حیرت انگیز انکشاف،بڑا قدم اُٹھالیاگیا