ہفتہ‬‮ ، 31 جنوری‬‮ 2026 

فاروق ستار کی پریس کانفرنس میں بھی پاکستان مخالف نعرے لگ گئے

datetime 16  ستمبر‬‮  2016 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کی پریس کانفرنس میں ایک بار پھر پاکستان مخالف نعرےلگ گئے۔
تفصیلات کےمطبق خواجہ اظارالحسن کی گرفتاری کےحوالے سےرد عمل دیتےجب ایم کیو ایم پاکستان کے سربراہ نے پریس کانفرنس شروع کی تو انہوں نے کہا کہ خواجہ اظہار کی گرفتاری کی وجہ پاکستان مخالف نعرے نہیں ہیں ، اور نہ ہی یہ دہشت گردی کی وجہ سے ہے اور نہ ہی اس کی وجہ ٹارگٹ کلنگ ہے ، انہوں نے کہا کہ اس کی وجہ پاکستان دشمنی نہیں اس کی وجہ صرف اور صرف ایم کیو ایم اور مہاجر دشمنی ہے جس پر وہاں موجود افرد نے پاکستان مخالف نعرے بلند کر دیئے، فاروق ستار نے فوری طور پر انہیں خاموش ہونے کا اشارہ کرتے ہوئے اپنی پریس کانفرنس جاری رکھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کاشان میں ایک دن


کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…

تہران میں کیا دیکھا

ہمارا گروپ 25 دسمبر 2025ء کو تہران پہنچا‘ اسلام…

چھوٹی چھوٹی نیکیاں اور بڑے معجزے

اسلام آباد کا بائیس سالہ طالب علم طلحہ ظہور…

ونڈر بوائے

یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…