پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

پاکستانی حکومت کی بڑی کامیابی، ریکارڈ توڑ دیا، مگر کس چیز میں ؟ جان کر آپ کو غصہ بھی آ سکتا ہے

datetime 30  جولائی  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک) نئے مالی سال کے پہلے مہینے کے دوران ہی حکومت نے اخراجات پورے کرنے کے لیے کمرشل بینکوں سے قرضے لینے کا ریکارڈ توڑدیا۔حکومت کو ریونیو تو ملا نہیں، کمرشل بینکوں سے اوسطا روزانہ19ارب 52 کروڑ روپے قرض لے کر اخراجات پورے کیے۔اسٹیٹ بینک کے مطابق جولائی کے پہلے دو ہفتوں میں حکومت کی طرف سے کمرشل بینکوں سے مجموعی طور پر دو سو تہتر ارب چونتیس کروڑ روپے قرض لیا گیا۔اس رقم میں سے دو سو چھیالیس ارب 75 کروڑ روپے تو پرانے قرضے چکانے میں صرف ہوگئے، دیگر اخراجات کے لیے صرف چھبیس ارب انسٹھ کروڑ روپے بچے، مالی سال 16-2015 کے اسی عرصے میں حکومت نے کمرشل بینکوں سے بتیس ارب روپے قرض لیا تھا۔صوبائی حکومتوں نے اس دوران مرکزی بینک سے مجموعی طور پر چالیس ارب انتیس کروڑ روپے کے قرضے لیے۔



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…