افغان مہاجرین کو دھکے دے کر نکالیں گے، پاکستان کی کس اہم شخصیت نے کہا ؟جانئے
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان سے افغان انٹیلی جنس کے 6 ایجنٹوں کی گرفتاری کے بعد خطے کا سیاسی ماحول گرم ہو گیا۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی سخت ترین رد عمل کا اظہار کر دیا۔ وزیر داخلہ بلوچستان سرفراز بگٹی نے میڈیا گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم نے افغان مہاجرین کو ہمدردی کی بنیاد… Continue 23reading افغان مہاجرین کو دھکے دے کر نکالیں گے، پاکستان کی کس اہم شخصیت نے کہا ؟جانئے