جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

datetime 25  مئی‬‮  2016

پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

کراچی(این این آئی) محکمہ موسمیات نے امکان ظاہر کیا ہے کہ ملک میں رمضان المبارک کا چاند 6جون بروزپیر نظر آنے کا امکان ہے اس طرح پاکستان میں پہلا روزہ 7جون بروز منگل کو ہوگا۔نجی ٹی وی کے مطابق محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان کا چاند رات ساڑھے آٹھ بجے تک دیکھا جاسکے… Continue 23reading پاکستان میں پہلا روزہ کب ہوگا؟ محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کردی

میٹرو حادثہ،جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کو30لاکھ روپے فی کس اداکرنے کا اعلان،پیسے کون اداکریگا؟ انوکھا حکم جاری

datetime 25  مئی‬‮  2016

میٹرو حادثہ،جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کو30لاکھ روپے فی کس اداکرنے کا اعلان،پیسے کون اداکریگا؟ انوکھا حکم جاری

لاہور ( این این آئی)وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہبازشریف نے قائداعظم انٹرچینج ،مناواں کے قریب زیر تعمیر گودام کی دیوار گرنے کی جائے حادثہ کا اچانک دورہ کیا اورمزدوروں سے افسوسناک واقعہ کی تفصیلات معلوم کیں۔وزیراعلیٰ نے دیوار گرنے کے باعث مزدوروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ۔وزیراعلیٰ… Continue 23reading میٹرو حادثہ،جاں بحق مزدوروں کے لواحقین کو30لاکھ روپے فی کس اداکرنے کا اعلان،پیسے کون اداکریگا؟ انوکھا حکم جاری

اٹلی پاکستان کو جدید ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا،معاہدے پر دستخط

datetime 25  مئی‬‮  2016

اٹلی پاکستان کو جدید ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا،معاہدے پر دستخط

اسلام آباد (آئی این پی)پاکستان نے اٹلی کی کمپنی کے ساتھ آگسٹا ویسٹ لینڈ اے ڈبلیو139ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کردیئے۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے اٹلی کی کمپنی لیونارڈو فنمکینیکا کے ساتھ آگسٹا ویسٹ لینڈ اے ڈبلیو139ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخط کردیئے ہیں۔دستخط کرنے کی تقریب اسلام آباد میں… Continue 23reading اٹلی پاکستان کو جدید ہیلی کاپٹر فراہم کرے گا،معاہدے پر دستخط

پانامہ لیکس ،تحریک انصاف کو پہلی کامیابی مل گئی

datetime 25  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس ،تحریک انصاف کو پہلی کامیابی مل گئی

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پانامہ لیکس کے انکشافات پر وزیراعظم محمد نواز شریف کے خلاف تحقیقات کے لئے درخواستوں کی سماعت کے لئے 8 جون کی تاریخ مقرر کر دی ۔گزشتہ ورز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے تحریک انصاف کے رہنما گوہرنواز سندھو ایڈوکیٹ کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست… Continue 23reading پانامہ لیکس ،تحریک انصاف کو پہلی کامیابی مل گئی

چارسال سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کی بیوی کا تین معصوم بچوں کے ہمراہ لرزہ خیز اقدام

datetime 25  مئی‬‮  2016

چارسال سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کی بیوی کا تین معصوم بچوں کے ہمراہ لرزہ خیز اقدام

گھوٹکی (این این آئی) کچے کے علاقے نیامن لانڈھی میں سوتیلی اولاد سے تنگ آ کر مسمات سکھی زوجہ میھار چاچڑ نے خود تین معصوم بچوں سمیت دریائے سندہ میں چھلانگ دی۔ خاتون کا 5 سالہ بچہ موقع پر جاں بحق ہو گیا آخری اطلاعات تک دو کی تلاش جاری تھی خاتون کو بے ہوشی… Continue 23reading چارسال سے سعودی عرب میں مقیم پاکستانی کی بیوی کا تین معصوم بچوں کے ہمراہ لرزہ خیز اقدام

ملا اختر منصور کے بارے میں اہم وفاقی وزیر کا حیرت انگیز انکشاف،امریکی دعوے غلط قرار دیدیئے

datetime 25  مئی‬‮  2016

ملا اختر منصور کے بارے میں اہم وفاقی وزیر کا حیرت انگیز انکشاف،امریکی دعوے غلط قرار دیدیئے

اسلام آباد (این این آئی) ملا اختر منصور کے بارے میں اہم وفاقی وزیر کا حیرت انگیز انکشاف،امریکی دعوے کہ ملا منصور مذاکرات کے خلاف تھے کو غلط قرار دیدیا ، وفاقی وزیر دفاعی پیداوار رانا تنویر حسین نے کہا ہے کہ ملا اختر منصور مذاکرات سے مسائل کے حل کا حامی تھا، اس کی… Continue 23reading ملا اختر منصور کے بارے میں اہم وفاقی وزیر کا حیرت انگیز انکشاف،امریکی دعوے غلط قرار دیدیئے

اربوں روپے کی لوٹ مار،خورشید شاہ برس پڑے

datetime 25  مئی‬‮  2016

اربوں روپے کی لوٹ مار،خورشید شاہ برس پڑے

اسلام آباد (این این آئی) پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین خورشید شاہ کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) میں مالی بے ضابطگیوں پر برس پڑے۔قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف خورشید شاہ کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں انہوں نے سی ڈی اے میں مالی بے ضابطگیوں پر شدید برہمی… Continue 23reading اربوں روپے کی لوٹ مار،خورشید شاہ برس پڑے

عوام کی جیب پر خاموشی سے ڈاکہ،اہم وفاقی وزیر نے اعتراف کرلیا

datetime 25  مئی‬‮  2016

عوام کی جیب پر خاموشی سے ڈاکہ،اہم وفاقی وزیر نے اعتراف کرلیا

لاہور (این این آئی )وفاقی وزیر مملکت برائے پانی و بجلی عابد شیر علی نے کہا ہے کہ نیب کو سوا تین ارب روپے کی اووربلنگ کی انکوائری کاحکم دے دیا ہے ،جون سے نادہندہ کسان اتحاد کے خلاف بھی ایکشن لیں گے،ہما ری پو ری کو شش ہو گی کہ سحر و افطار میں… Continue 23reading عوام کی جیب پر خاموشی سے ڈاکہ،اہم وفاقی وزیر نے اعتراف کرلیا

مصطفی کمال نے ایک اورپارٹی کو ’’سرپرائز‘‘دیدیا،رہنماؤں کی بڑی تعداد کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت

datetime 25  مئی‬‮  2016

مصطفی کمال نے ایک اورپارٹی کو ’’سرپرائز‘‘دیدیا،رہنماؤں کی بڑی تعداد کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت

کراچی(این این آئی)آل پاکستان مسلم لیگ کی سابق سیکریٹری اطلاعات آسیہ اسحاق سمیت چاروں صوبوں کے مختلف ذمہ داران نے پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے ۔آسیہ اسحاق نے کہا کہ پاکستان کی بقاء اور ترقی کے لئے اس جماعت میں شامل ہوئے ہیں۔سید مصطفی کمال نے کہا کہ ہمارے دروازے سب… Continue 23reading مصطفی کمال نے ایک اورپارٹی کو ’’سرپرائز‘‘دیدیا،رہنماؤں کی بڑی تعداد کی پاک سرزمین پارٹی میں شمولیت