جمعرات‬‮ ، 06 فروری‬‮ 2025 

پشاور دھماکہ !وزیر اعظم نے وہی کیا جو انہیں کرنا چاہیے تھا ‎

datetime 25  مئی‬‮  2016

پشاور دھماکہ !وزیر اعظم نے وہی کیا جو انہیں کرنا چاہیے تھا ‎

اسلام آباد (این این آئی)وزیرا عظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ پشاور میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں نے ملک کی خاطر اپنی جانیں قربان کیں۔ پشاور میں شہید اہلکاروں کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہاکہ کہ ایف سی اہلکاروں پر حملہ دہشت گردوں کی… Continue 23reading پشاور دھماکہ !وزیر اعظم نے وہی کیا جو انہیں کرنا چاہیے تھا ‎

خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 2016-17میں نئی اور خالی آسامیوں پر چالیس ہزار سے زائد بھرتیاں کا فیصلہ

datetime 25  مئی‬‮  2016

خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 2016-17میں نئی اور خالی آسامیوں پر چالیس ہزار سے زائد بھرتیاں کا فیصلہ

پشاور ( آن لائن)خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 2016-17میں نئی اور خالی آسامیوں پر چالیس ہزار سے زائد بھرتیاں جبکہ پانچ ہزار ملازمین کو مستقل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔سب سے زیادہ بھرتیاں محکمہ تعلیم میں بیس ہزار تک کی جائیگی دوسرے نمبر پر خیبر پختونخوا پولیس ،تیسرے نمبر پرمحکمہ صحت ،… Continue 23reading خیبر پختونخوا حکومت نے آئندہ مالی سال 2016-17میں نئی اور خالی آسامیوں پر چالیس ہزار سے زائد بھرتیاں کا فیصلہ

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں تین سال کے دوران71 کروڑ روپے کی کرپشن ہوئی ہے ٗ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

datetime 25  مئی‬‮  2016

یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں تین سال کے دوران71 کروڑ روپے کی کرپشن ہوئی ہے ٗ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

اسلام آباد (این این آئی)سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت وپیداوار کے اجلاس میں انکشاف ہوا ہے کہ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان میں گزشتہ تین سال کے دوران 71 کروڑ روپے کی کرپشن ہوئی ہے۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے صنعت و تجارت کے اجلاس میں بتایا گیا کہ یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں گزشتہ 3… Continue 23reading یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن میں تین سال کے دوران71 کروڑ روپے کی کرپشن ہوئی ہے ٗ قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

ن لیگ کو بڑا دھچکا پیپلز پارٹی میں خوشی کا سماں معروف سیاسی خاندان سمیت پی پی پی میں شامل

datetime 25  مئی‬‮  2016

ن لیگ کو بڑا دھچکا پیپلز پارٹی میں خوشی کا سماں معروف سیاسی خاندان سمیت پی پی پی میں شامل

راولاکوٹ(آن لائن) حلقہ نمبر چار پونچھ کی یونین کونسل پاچھیوٹ کے معروف سیاسی خاندان کی جموں کشمیر پیپلزپارٹی میں شمولیت ، مسلم لیگ (ن) کو شدید دھچکا ، تفصیلات کے مطابق سابق ڈسٹرکٹ کونسلر اور امید وار قانون ساز اسمبلی سرداررشید محمود (مرحوم) کے خاندان نے جموں کشمیر پیپلزپارٹی میں شمولیت اختیار کر لی ۔… Continue 23reading ن لیگ کو بڑا دھچکا پیپلز پارٹی میں خوشی کا سماں معروف سیاسی خاندان سمیت پی پی پی میں شامل

لاہورکے باسیوں کو پہلی دفعہ زندہ دلانِ لاہور کیوں اور کس نے کہا ؟ شاید آپ کو یہ بات معلوم نہیں ہوگی

datetime 25  مئی‬‮  2016

لاہورکے باسیوں کو پہلی دفعہ زندہ دلانِ لاہور کیوں اور کس نے کہا ؟ شاید آپ کو یہ بات معلوم نہیں ہوگی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان بننے سے پہلے مسلمانوں پر عرصہ حیات تنگ تھا۔ تعلیمی میدان میں مسلمانوں کو آگے بڑھنے ہی نہ دیا جاتا اور یہی وجہ تھی کہ ملازمتوں میں بھی مسلمانوں کی تعداد نہ ہونے کے برابر تھی ۔ مسلمانوں کی اس ناگفتہ بہ حالت میں مرد حق سرسید احمد خان نے پہلی… Continue 23reading لاہورکے باسیوں کو پہلی دفعہ زندہ دلانِ لاہور کیوں اور کس نے کہا ؟ شاید آپ کو یہ بات معلوم نہیں ہوگی

قومی خزانہ عوام کا پیسہ ہے نا کہ حکومت کی جاگیر، آئندہ حکومت کو اس کام سے پہلے اجازت لینی ہوگی، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

datetime 25  مئی‬‮  2016

قومی خزانہ عوام کا پیسہ ہے نا کہ حکومت کی جاگیر، آئندہ حکومت کو اس کام سے پہلے اجازت لینی ہوگی، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ کے فاضل جج جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے کسان پیکج کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ قومی مجموعی فنڈز کا پیسہ عوام کے ٹیکسوں کا پیسہ ہے اور حکومت کوکسان پیکج کی منظوری رقم خرچ کرنے سے پہلے لینی چاہیے۔ بدھ کو جسٹس اعجاز افضل خان کی سربراہی… Continue 23reading قومی خزانہ عوام کا پیسہ ہے نا کہ حکومت کی جاگیر، آئندہ حکومت کو اس کام سے پہلے اجازت لینی ہوگی، عدالت نے فیصلہ سنا دیا

بھارت سے لوگ آکر شادی کرتے ہیں اور شام تک۔۔۔! عدالت نے آخرخاموشی توڑ ہی دی

datetime 25  مئی‬‮  2016

بھارت سے لوگ آکر شادی کرتے ہیں اور شام تک۔۔۔! عدالت نے آخرخاموشی توڑ ہی دی

کراچی(این این آئی) سندھ ہائی کورٹ نے بھارتی خواتین کو پاکستانی شہریت دینے سے متعلق درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس دیئے ہیں کہ لوگوں نے پاکستانی شہریت کو مذاق بنالیا ہے۔سندھ ہائی کورٹ میں 2 بھارتی خواتین کی جانب سے پاکستانی شہریت کیلئے درخواست کی سماعت ہوئی، سماعت کے دوران خواتین کے وکیل نے… Continue 23reading بھارت سے لوگ آکر شادی کرتے ہیں اور شام تک۔۔۔! عدالت نے آخرخاموشی توڑ ہی دی

وزیر اعظم کے مشیر طارق فاطمی کی چار بیٹیاں، چاروں کس ملک کی شہری ہیں؟ تجزیہ نگار کا حیرت انگیز انکشاف

datetime 25  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم کے مشیر طارق فاطمی کی چار بیٹیاں، چاروں کس ملک کی شہری ہیں؟ تجزیہ نگار کا حیرت انگیز انکشاف

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ کار نے ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا طارق فاطمی کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ان کی چار بیٹیاں ہیں ، چاروں بیٹیاں امریکہ میں رہتی ہیں اور وہیں کی شہری ہیں۔ رﺅف کلاسرا نے کہا کہ آپ اندازہ کریں کہ اس ملک کا ایک… Continue 23reading وزیر اعظم کے مشیر طارق فاطمی کی چار بیٹیاں، چاروں کس ملک کی شہری ہیں؟ تجزیہ نگار کا حیرت انگیز انکشاف

پاکستان کا سستا ترین شہر۔۔۔! رہائش کے خواہشمند یہ تحریر پڑھ لیں

datetime 25  مئی‬‮  2016

پاکستان کا سستا ترین شہر۔۔۔! رہائش کے خواہشمند یہ تحریر پڑھ لیں

لندن (نیوز ڈیسک )برطانوی میگزین نے حال ہی میں دنیا کے مہنگے ترین اور سستے ترین شہرون کی فہرست جاری کی ہے ، جس میں کراچی کو دنیا کا چوتھا سستا ترین شہر قراردیا گیا ہے۔دی اکنامسٹ کی سروے رپورٹ کے مطابق دنیا کے مہنگے ترین شہروں میں سنگا پور پہلے نمبر پر ہے ۔… Continue 23reading پاکستان کا سستا ترین شہر۔۔۔! رہائش کے خواہشمند یہ تحریر پڑھ لیں