وزیراعظم نوازشریف کی واپسی ،بات بڑھ گئی
اسلام آباد(این این آئی)وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ وزیراعظم نواز شریف کا لندن میں کامیاب آپریشن ہوا ہے اور ان کی رمضان کے اختتام سے قبل وطن واپسی کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز شریف نے کہاکہ وزیراعظم بہت بہتر ہے ٗ آج وہ… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف کی واپسی ،بات بڑھ گئی