الطاف حسین کےمرنے کا انتظار کون کر رہا ہے ؟ مصطفی کمال نے بڑا دعویٰ کردیا
اسلام آباد(نیوز ایجنسیاں ) پاک سر زمین پارٹی کے سربراہ مسطفیٰ کمال نے ایک بار پھر دھواں دار پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملیر کے حلقے میں ہونے والی ضمی انتخابات میں عوام نے ایم کیو ایم کو مسترد کر دیا ہے ۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ الطاف حسین کے مرنے کا… Continue 23reading الطاف حسین کےمرنے کا انتظار کون کر رہا ہے ؟ مصطفی کمال نے بڑا دعویٰ کردیا









































