ملازم کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے ڈی ای او 1122بارے اہم خبر آ گئی
نارووال(آئی این پی)تبادلہ کی رنجش پر ملازم کے ہاتھوں فائرنگ کا نشانہ بننے والے ڈسٹر کٹ ایمرجنسی آفیسرریسکیو1122نارووال سات روز زندگی وموت کی کشکمش کے بعد زندگی کی بازی ہار گئے ۔بتایا گیا ہے کہ ڈسٹر کٹ ایمر جنسی آفیسر ریسکیو1122نارووال ڈاکٹر منور علی 27مئی کو اپنے دفتر ریسکیو1122سرکلرروڈ نارووال میں موجود تھے کہ ریسکیو1122کے… Continue 23reading ملازم کی فائرنگ کا نشانہ بننے والے ڈی ای او 1122بارے اہم خبر آ گئی