لاہور ( این این آئی) سابق صدر مملکت پاکستان و پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنماء آصف علی زرداری 61 برس کے ہو گئے ۔آصف علی زرداری کی سالگرہ کے موقع پر ملک بھر میں پیپلز پارٹی کے کارکنان تقریبات کا انعقاد کریں گے جس میں سالگرہ کے کیک کاٹنے کے ساتھ آصف زرداری کی درازی عمر کے لئے دعائیں بھی کی جائیں گی ۔سوشل میڈیا کے مطابق آصف علی زرداری 26 جولائی 1955 ء کو کراچی میں پیدا ہوئے اور 18دسمبر1987 ء کو بے نظیربھٹو سے رشتہ ازدواج میںمنسلک ہوئے ۔ سابق صدر آصف علی زرداری کا ایک بیٹا بلاول بھٹوزرادری اور دوبیٹیاں بختاور اور فاطمہ ہیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)
-
ایرانی ریال کی پاکستان میں تازہ ترین قیمت
-
وہ اینڈرائیڈ فونز جن میں 9 ستمبر سے واٹس ایپ کو استعمال نہیں کیا جاسکے گا
-
سکولوں کے اوقات میں 1 گھنٹے کی کمی کا اعلان
-
بیرون ملک جانے والوں کے لیے بڑی پابندی، سفر سے پہلے یہ کام لازمی ہوگیا
-
وہ عام پھل جسے کھانا عادت بناکر بلڈ پریشر جیسے مرض سے بچنا ممکن ہے
-
عوام پر مزید بوجھ، ملک بھر میں بجلی نیٹ ورک استعمال کرنے کی یکساں قیمت لاگو
-
لاہور میں فلیٹ سے بدبو آنے پر پڑوسیوں کی پولیس کو کال، ٹک ٹاکر اور بیوٹیشن ارشمہ کی لاش برآمد
-
ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
-
دبئی جانے والے پاکستانیوں سمیت غیرملکی کارکن ہوشیار، نیا قانون سامنے آگیا
-
نیٹ میٹرنگ صارفین کے لیے اہم خبر، حکومت نے بڑی سہولت متعارف کرا دی
-
گیس کی فراہمی عارضی طور پر معطل کرنے کا اعلان
-
سرفراز احمد کو کوچنگ سے کیوں ہٹایا گیا؟ تہلکہ خیز انکشاف سامنے آگئے
-
بڑی کے ہاتھوں چھوٹی بہن کا قتل، ملزمہ کو ورثا نے معاف کردیا



















































