’’وزیراعلیٰ کا لندن سے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب‘‘،بڑے اقدام کی منظوری دیدی
لاہور(این این آئی ) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لندن سے ویڈیولنک کے ذریعے اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے پنجاب منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کی تنظیم نو کی منظوری دے دی ہے ۔وزیراعلیٰ نے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب منرل ڈویلپمنٹ کارپوریشن کو جدید خطوط پر استوار کرناہوگا اوراسے پیشہ وارانہ انداز… Continue 23reading ’’وزیراعلیٰ کا لندن سے ویڈیولنک کے ذریعے خطاب‘‘،بڑے اقدام کی منظوری دیدی