شہبازشریف نے اہم اعلان کردیا
لاہور(این این آئی )وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لندن میں وزیراعظم محمد نوازشریف کے دل کی کامیاب بائی پاس سرجری پرپاکستانی قوم کو مبارکباددی ہے۔وزیراعلیٰ شہبازشریف نے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور قوم کی دعاؤں سے وزیراعظم محمد نوازشریف کی سرجری کے تمام مراحل کامیابی سے مکمل ہوئے ہیں… Continue 23reading شہبازشریف نے اہم اعلان کردیا