لند ن سے اہم دستا ویزات پا کستا ن پہنچ گئیں،اسحاق ڈار نے وصول کرلی
اسلام آباد (آن لائن)وزیر اعظم نواز شریف کے دستخطوں پر مشتمل بجٹ دستاویزات لندن سے پاکستان پہنچ گئی ۔ وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے بجٹ دستاویزات کی کاپی موصول کرلی۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیر اعظم کے دستخط شدہ بجٹ دستاویزات کو لندن میں ہی سیل کر دیا گیا تھا جسے 3 جون کو… Continue 23reading لند ن سے اہم دستا ویزات پا کستا ن پہنچ گئیں،اسحاق ڈار نے وصول کرلی