حکمران فوراََ معافی مانگیں، ملک کی اہم سیاسی شخصیت نے بڑا مطالبہ کر دیا
لاہور( آن لائن)سابق گورنر پنجاب چوہدری محمدسرورنے حکمرانوں سے مہنگائی میں کمی اورترقی کے جھوٹے دعوؤں پر قوم سے معافی مانگنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی نے (ن) لیگی حکومت کے ’’جھوٹے اور نااہل ‘‘ہونے کی تصد یق کر دی ہے‘حکومت نئے ٹیکس لگانے اور پٹر ولیم مصنوعات… Continue 23reading حکمران فوراََ معافی مانگیں، ملک کی اہم سیاسی شخصیت نے بڑا مطالبہ کر دیا