جمہوریت کوخطرہ،شاہ محمود قریشی نے خبردارکردیا
اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اگر اب الیکشن متنازعہ ہوئے تو جمہوریت کے لیے زہر قاتل ہوں گے۔پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ متنازع الیکشن جمہوریت کیلئے خطرہ ہوں گے اورپاکستان اب متنازعہ الیکشن کمیشن برداشت نہیں… Continue 23reading جمہوریت کوخطرہ،شاہ محمود قریشی نے خبردارکردیا