نابینا خاتون سے زیادتی، شہباز شریف بھی میدان میں آگئے
لاہور( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے لیہ میں نابینا خاتون سے زیادتی کے حوالے سے میڈیا پرنشر ہونے والی خبرکانوٹس لیتے ہوئے ڈی پی او لیہ سے رپورٹ طلب کرلی ہے اور ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا ہے۔ وزیراعلیٰ نے ہدایت کی ہے کہ متاثرہ خاتون کو ہر قیمت… Continue 23reading نابینا خاتون سے زیادتی، شہباز شریف بھی میدان میں آگئے