بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

سکولوں میں چھٹیاں نہ کرنے پر، حکومت نے سخت ایکشن لے لیا

datetime 21  مئی‬‮  2016

سکولوں میں چھٹیاں نہ کرنے پر، حکومت نے سخت ایکشن لے لیا

کراچی(آن لائن) کر اچی مےں چھٹی کے باوجودکھلنے والے 46 نجی سکولوں کی رجسٹریشن کی منسوخی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت سندھ کی جانب سے 20 مئی سے موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کیا گیا تھا جس پر بعض سکولوں کی جانب سے عمل نہیں کیا گیا۔ حکومت… Continue 23reading سکولوں میں چھٹیاں نہ کرنے پر، حکومت نے سخت ایکشن لے لیا

سکیورٹی اداروں کی کاروائی میں ہلاک دہشت گردوں میں القاعدہ کا اہم کمانڈر یاسرپنجابی بھی شامل

datetime 21  مئی‬‮  2016

سکیورٹی اداروں کی کاروائی میں ہلاک دہشت گردوں میں القاعدہ کا اہم کمانڈر یاسرپنجابی بھی شامل

ملتان(آئی این پی)سکیورٹی اداروں نے ملتان سے فرار ہونے والے6 دہشت گردوں کو مظفرگڑھ میں ایک کاروائی میں ہلاک کرکے دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بڑی کامیابی حاصل کرلی۔ مظفرگڑھ میں حساس اداروںکی کاروائی میں ہلاک ہونے والے 6دہشت گردبلوچستان کی جانب فرار ہونے کی کوشش میں مارے گئے۔سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مظفرگڑھ… Continue 23reading سکیورٹی اداروں کی کاروائی میں ہلاک دہشت گردوں میں القاعدہ کا اہم کمانڈر یاسرپنجابی بھی شامل

رمضان المبارک کا چاند 6 جون کو نظر آنے کا قوی امکان

datetime 21  مئی‬‮  2016

رمضان المبارک کا چاند 6 جون کو نظر آنے کا قوی امکان

ملتان(آئی این پی)محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کا چاند 6 جون کو نظر آنے کا قوی امکان ہے ۔پہلا روزہ سات جون کو متوقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق چاند کی پیدائش 5جون کو صبح 7بجکر 59منٹ پر ہوگی جس سے 6جون کو رمضان المبارک 1437ہجری کا چاند نظر آنے کا قوی امکا ن… Continue 23reading رمضان المبارک کا چاند 6 جون کو نظر آنے کا قوی امکان

کاروائی کے دوران کروڑوں کی پرچیاں برآمد، رینجرز نے عوام سے بھی اپیل کر دی

datetime 21  مئی‬‮  2016

کاروائی کے دوران کروڑوں کی پرچیاں برآمد، رینجرز نے عوام سے بھی اپیل کر دی

کراچی(این این آئی)پاکستان رینجرز سندھ نے پرنٹنگ پریس کی تلاشی کے دوران فطرانہ ،ذکوٰة اور بھتے کی پرچیاں برآمد کرلی ہیں ۔ترجمان رینجرز کے مطابق ان پرچیوں پر عوام سے تقریباً 25سے 30کروڑ روپے فطرانہ ،ذکوٰة اور بھتہ وصول کیا جانا تھا ۔پاکستان رینجرز سندھ نے تمام پرنٹنگ پریس مالکان سے التماس کی ہے کہ… Continue 23reading کاروائی کے دوران کروڑوں کی پرچیاں برآمد، رینجرز نے عوام سے بھی اپیل کر دی

پاک فوج چھاگئی،وہ کام کردکھایا جس کا عوام کو عرصے سے انتظار تھا

datetime 20  مئی‬‮  2016

پاک فوج چھاگئی،وہ کام کردکھایا جس کا عوام کو عرصے سے انتظار تھا

پشاور(این این آئی) پاک فوج چھاگئی،وہ کام کردکھایا جس کا عوام کو عرصے سے انتظار تھا،پاک فوج نے آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں انتہائی دشوار گزار اور مشکل جنگی محاذ شوال سمیت شمالی وزیرستان کے 312مربع کلو میٹر علاقے کو عسکریت پسندوں سے صاف کرلیا ہے۔ شوال آپریشن کی کامیابی کے بعد ڈیڑھ لاکھ… Continue 23reading پاک فوج چھاگئی،وہ کام کردکھایا جس کا عوام کو عرصے سے انتظار تھا

تحریک انصاف کے نعیم الحق سے کیا طے پایا؟پرویز رشید فوراً ہی اصل بات زباں پر لے آئے

datetime 20  مئی‬‮  2016

تحریک انصاف کے نعیم الحق سے کیا طے پایا؟پرویز رشید فوراً ہی اصل بات زباں پر لے آئے

لاہور (این این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ نعیم الحق سے اتفاقاً ملاقات ہوئی ،جس میں دونوں نے اتفاق کیاکہ ایک دوسرے پر الزامات کا سلسلہ بند ہو نا چاہیے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ نعیم الحق سے لاہور جا تے ہوئے بھیرہ… Continue 23reading تحریک انصاف کے نعیم الحق سے کیا طے پایا؟پرویز رشید فوراً ہی اصل بات زباں پر لے آئے

نواز شریف کے نواسے کا عمران خان کے لئے ایسا بیان کہ سب کو حیران کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2016

نواز شریف کے نواسے کا عمران خان کے لئے ایسا بیان کہ سب کو حیران کر دیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بند دروازوں کے پیچھے سے آپ کیلئے ۔۔۔! مریم نوازکے بیٹے جنید صفدر کے بیان نے ہلچل مچادی، تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان نوازشریف کی صاحبزادی مریم نوازکے بیٹے جنید صفدر نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا ہے جس میں انہوں نے عمران خان کے بارے میں کہا ہے کہ ”سیاسی اختلاف… Continue 23reading نواز شریف کے نواسے کا عمران خان کے لئے ایسا بیان کہ سب کو حیران کر دیا

خیبر پختونخوا،امپائر نے تو انگلی کھڑی کر دی ہے ،مسلم لیگ ن کا اعلان

datetime 20  مئی‬‮  2016

خیبر پختونخوا،امپائر نے تو انگلی کھڑی کر دی ہے ،مسلم لیگ ن کا اعلان

لاہور (این این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان کو ایف 16طیارے دینے کے معاملے پرامریکہ کی انتظامیہ اور کانگریس میں اختلاف مو جود ہے ،اچھے تعلقات کو قائم رکھنا صرف ہمار اہی نہیں بلکہ امریکہ کا بھی فرض ہے ، خواہش ہے دونوں ممالک مل کر… Continue 23reading خیبر پختونخوا،امپائر نے تو انگلی کھڑی کر دی ہے ،مسلم لیگ ن کا اعلان

شاہ محمود قریشی نے بڑی یقین دہانی کرادی

datetime 20  مئی‬‮  2016

شاہ محمود قریشی نے بڑی یقین دہانی کرادی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے راہنماشاہ محمودقریشی نے کہاہے کہ ملک کوغیرمستحکم اورجمہوریت کوڈی ریل نہیں کرناچاہتے ،آئین کے اندرکام کرتے ہوئے احتساب چاہتے ہیں ٗہمارے جلسوں سے عدم استحکام اورآپ کے جلسوں سے استحکام ہورہاہے ،احتجاج جمہوری حق ہے ،احتجاج سے جمہوریت کمزورنہیں مضبوط ہوئی ہے ،تحریک انصاف کاکرپٹ بھی اتناہی… Continue 23reading شاہ محمود قریشی نے بڑی یقین دہانی کرادی