جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

خواجہ سرا علیشاہ کاقتل ،خیبرپختونخواپولیس کی کامیاب کارروائی،مرکزی ملزم گرفتار

datetime 28  مئی‬‮  2016

خواجہ سرا علیشاہ کاقتل ،خیبرپختونخواپولیس کی کامیاب کارروائی،مرکزی ملزم گرفتار

پشاور(این این آئی)پشاورپولیس نے خواجہ سرا علیشاہ کے قتل میں ملوث مرکزی ملزم فضل گجر کوحراست میں لے لیا ہے۔گرفتارملزم سے تفتیش جاری ہے،پشاور پولیس نے کامیاب کاروائی کرتے ہوئے خواجہ سرا علیشاہ کے قاتل میں ملوث مرکزی ملزم فضل گجر کو شہر کے نواحی علاقے فقیر کلے سے گرفتارکرلیا ہے ،ملزم نے گزشتہ دنوں… Continue 23reading خواجہ سرا علیشاہ کاقتل ،خیبرپختونخواپولیس کی کامیاب کارروائی،مرکزی ملزم گرفتار

تحریک انصاف کی بڑی شخصیت کی اچانک گیلانی ہاؤس پہنچ گئے

datetime 28  مئی‬‮  2016

تحریک انصاف کی بڑی شخصیت کی اچانک گیلانی ہاؤس پہنچ گئے

لاہور (ا ین این آئی) تحریک انصاف کے رہنما و سابق گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ پانامہ لیکس میں سیاستدانوں کی صرف 1فیصد کر پشن نظر آئی 99 فیصد سامنے آنا باقی ہے،غیرقانونی پیسہ واپس نہ لانیوالے سیاستدانوں کو تاحیات نااہل اوکم ازکم ر10سال کی قیدکی سزاہونی چاہیے،پانامہ لیکس کے بعد… Continue 23reading تحریک انصاف کی بڑی شخصیت کی اچانک گیلانی ہاؤس پہنچ گئے

عدالت میں رینجرز چوکی پر بم حملہ

datetime 28  مئی‬‮  2016

عدالت میں رینجرز چوکی پر بم حملہ

کراچی (آن لائن) عدالت میں رینجرز کی چوکی پردستی بم حملے میں گرفتار متحدہ کے 2کارکنوں کوگواہ نے شناخت کرلیاتفصیلات کے مطابق جوڈیشنل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں رینجرز کی چوکی پرکورنگی کے علاقے میں دستی بم سے حملہ کرنے کے الزام میں گرفتار متحدہ قومی موومنٹ کے 2احمدحسن عرف اپی اورعبداللہ کوپیش کیاگیا جہاں… Continue 23reading عدالت میں رینجرز چوکی پر بم حملہ

1998میں ایٹمی دھماکوں سے پہلے کیا کچھ ہوتا رہا ؟ سابق پرنسپل سیکرٹری کے انکشافات

datetime 28  مئی‬‮  2016

1998میں ایٹمی دھماکوں سے پہلے کیا کچھ ہوتا رہا ؟ سابق پرنسپل سیکرٹری کے انکشافات

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف کے سابق پرنسپل سیکرٹری سعید مہدی نے کہا ہے کہ بھارتی ایٹمی دھماکوں کے جواب میں ایٹمی دھماکے کرنے سے متعلق وزیراعظم نواز شریف کا فیصلہ غیر متزلزل رہا حالانکہ پاکستان پر عالمی طاقتیں دھماکے نہ کرنے کیلئے دباؤ ڈال رہی تھیں، اس کے باوجود وزیراعظم نے… Continue 23reading 1998میں ایٹمی دھماکوں سے پہلے کیا کچھ ہوتا رہا ؟ سابق پرنسپل سیکرٹری کے انکشافات

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا،محکمہ موسمیات

datetime 28  مئی‬‮  2016

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا،محکمہ موسمیات

اسلام آباد (آئی این پی )محکمہ موسمیات نے کہا کہ آئندہ 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا۔ تاہم مالاکنڈ، ہزارہ، پشاور، کوہاٹ، راولپنڈی، فیصل آباد، سرگودھا، گوجرانوالہ، لاہور ڈویژن، فاٹا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بعض مقامات پر تیز ہواوٰں اور گرج چمک کیساتھ ہلکی بارش کا امکان… Continue 23reading ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہیگا،محکمہ موسمیات

لوٹی رقم واپس کرنے کو تیار ہوں،شفقت چیمہ کی نیب کو پیشکش

datetime 28  مئی‬‮  2016

لوٹی رقم واپس کرنے کو تیار ہوں،شفقت چیمہ کی نیب کو پیشکش

اسلام آباد (آن لائن ) وزارت خارجہ کے گرفتار کئے جانے والے ڈائریکٹر شفقت چیمہ نے شدید گرمی سے گھبرا کر نیب حکام کو رضاکارانہ طور پر لوٹی گئی قومی دولت واپس کرنے کی درخواست دے دی نیب نے سٹیٹ آف پاکستان سے شفقت چیمہ کے تمام اکاؤنٹس کی تفصیلات طلب کر لی ہیں اور… Continue 23reading لوٹی رقم واپس کرنے کو تیار ہوں،شفقت چیمہ کی نیب کو پیشکش

کراچی ،رینجرز کی گلشن اقبال میں سیاسی جماعت کے دفتر میں کارروائی

datetime 28  مئی‬‮  2016

کراچی ،رینجرز کی گلشن اقبال میں سیاسی جماعت کے دفتر میں کارروائی

کراچی(این این آئی)پاکستان رینجرز سندھ نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال میں ایک سیاسی جماعت کے دفتر میں کارروائی کرکے بھاری تعددا میں اسلحہ برآمد کرلیا ہے ۔ذرائع کے مطابق رینجرز نے گرفتار ہونے والے سیاسی جماعت کے کارکن کی نشاندہی پر گلشن اقبال میں واقع ایک سیاسی جماعت کے دفتر میں کارروائی کی ہے… Continue 23reading کراچی ،رینجرز کی گلشن اقبال میں سیاسی جماعت کے دفتر میں کارروائی

مہنگائی کے تناسب سے ملازمین کی تنخواہیں 50فیصد بڑھائی جائیں

datetime 28  مئی‬‮  2016

مہنگائی کے تناسب سے ملازمین کی تنخواہیں 50فیصد بڑھائی جائیں

لاہور (آن لائن)پنجاب سول سیکرٹریٹ ایمپلائز ایسوسی ایشن نے یوم اپیل کے موقعہ پر وزیر اعظم پاکستان ، وزیر خزانہ پاکستان، وزیر اعلیٰ پنجاب اور صوبائی وزیر خزانہ پنجاب صاحبہ سے اجتماعی طور پور مطالبہ کیا ہے مہنگائی کے تناسب سے ملازمین کی تنخواہوں میں اضافہ کیا جائے۔ تمام ایڈہاک ریلیف بنیادی تنخواہ میں ضم… Continue 23reading مہنگائی کے تناسب سے ملازمین کی تنخواہیں 50فیصد بڑھائی جائیں

بڑی سیاسی جماعت نے حکومت سے عوام کیلئے17ایسے مطالبات کر دیئے جنہیں جان کر خوش ہو جائینگے

datetime 28  مئی‬‮  2016

بڑی سیاسی جماعت نے حکومت سے عوام کیلئے17ایسے مطالبات کر دیئے جنہیں جان کر خوش ہو جائینگے

لاہور(آن لائن )جماعت اسلامی پاکستان کے سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ نے رمضان المبارک میں عوام کو ریلیف دینے کے لیے الیکٹرانک و پرنٹ میڈیا کے توسط سے حکومت کو3 صفحات پر مبنی 17مطالبات پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ رمضان المبارک کے موقع پر گزشتہ سالوں میں موجودہ حکومت کی طرف سے بروقت، ٹھوس اور… Continue 23reading بڑی سیاسی جماعت نے حکومت سے عوام کیلئے17ایسے مطالبات کر دیئے جنہیں جان کر خوش ہو جائینگے