بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

دو بڑی شخصیت نے وفاقی وزراءکی حیثیت سے حلف اٹھا لیا نام بھی سامنے آگئے

datetime 20  مئی‬‮  2016

دو بڑی شخصیت نے وفاقی وزراءکی حیثیت سے حلف اٹھا لیا نام بھی سامنے آگئے

اسلام آباد (این این آئی)میر حاصل بزنجو اور شیخ آفتاب احمد نے وفاقی وزراءکی حیثیت سے حلف اٹھا لیا۔ صدر مملکت ممنون حسین نے جمعہ کو یہاں ایوان صدر میں منعقدہ تقریب میں ان سے وفاقی وزراءکی حیثیت سے حلف لیا۔ حلف برداری کی تقریب میں سیاسی رہنماؤں اور سینئر حکام نے شرکت کی۔ میر… Continue 23reading دو بڑی شخصیت نے وفاقی وزراءکی حیثیت سے حلف اٹھا لیا نام بھی سامنے آگئے

دل تھام لیں، پٹرول کی قیمتوں بارے خبر آ گئی

datetime 20  مئی‬‮  2016

دل تھام لیں، پٹرول کی قیمتوں بارے خبر آ گئی

اسلام آباد(آئی این پی)یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان ہے ،پٹرول ایک روپے پچاس پیسے ،لائٹ ڈیزل 2روپے 90پیسے فی لیٹر مہنگا ہو سکتاہے ۔ جمعرات کو ذرائع کے مطابق یکم جون سے پٹرولیم مصنوعات میں اضافے کا امکان ،پٹرولیم ایک روپیہ پچاس پیسے فی لیٹراور ،لائٹ ڈیزل 2روپے 90پیسے فی لیٹر… Continue 23reading دل تھام لیں، پٹرول کی قیمتوں بارے خبر آ گئی

تنخواہوں میں اضافے کی قراردادمسترد،نیا اعلان بھی کر دیا

datetime 20  مئی‬‮  2016

تنخواہوں میں اضافے کی قراردادمسترد،نیا اعلان بھی کر دیا

اسلام آباد (آن لائن)چیئرمین سینٹ میاں رضاربانی نے سینٹرزکی تنخواہوں میں اضافے کی قراردادمستردکرتے ہوئے کہاہے کہ سینیٹرزکی تنخواہوں میں اضافے کوناجائزمطالبہ سمجھتاہوں ۔جمعرات کے روزسینٹ کے اجلاس کے دوران حکومتی رکن سینیٹرغوث بخش نیازی نے قراردادپیش کرتے ہوئے کہاکہ قومی اسمبلی میں سپیکر،ڈپٹی سپیکراورارکان قومی اسمبلی کی تنخواہوں میں اضافے کی قراردادمتفقہ طورپرمنظورکی گئی… Continue 23reading تنخواہوں میں اضافے کی قراردادمسترد،نیا اعلان بھی کر دیا

خالی جلسہ، خالی کرسیاں، عمران خان کے جلسے تاریخ کے ناکام ترین جلسے ہیں پرویز رشید

datetime 20  مئی‬‮  2016

خالی جلسہ، خالی کرسیاں، عمران خان کے جلسے تاریخ کے ناکام ترین جلسے ہیں پرویز رشید

اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ خالی جلسہ، خالی کرسیاں، عمران خان کے جلسے تاریخ کے ناکام ترین جلسے ہیں ۔ جمعرات کو تحریک انصاف کے بھمبر آزاد کشمیر جلسے پر رد عمل دیتے ہوئے سینیٹر پرویز رشید نے کہا کہ عمران خان کا… Continue 23reading خالی جلسہ، خالی کرسیاں، عمران خان کے جلسے تاریخ کے ناکام ترین جلسے ہیں پرویز رشید

ملکی بڑی سیا سی جما عت کے اہم ترین رہنما ء انتقا ل کر گئے

datetime 20  مئی‬‮  2016

ملکی بڑی سیا سی جما عت کے اہم ترین رہنما ء انتقا ل کر گئے

بھکر(آن لائن) جماعت اسلامی کے سابق ضلعی امیر ثناء اﷲ اعوان طویل علالت کے بعد انتقال کر گئے ۔ (انا للہ وان الیہ راجعون)نماز جنازہ انکے آبائی گاؤں سادھنانوالی (سید والا) میں ادا کرکے سپرد خاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ پروفیسر عرفان احمد چوہدری نے پڑھائی ۔ نماز جنازہ میں جماعت اسلامی کے ضلعی… Continue 23reading ملکی بڑی سیا سی جما عت کے اہم ترین رہنما ء انتقا ل کر گئے

اہم ساتھی نے پا رٹی چھو ڑ کر بڑی سیا سی جما عت میں شمولیت کا اعلان کردیا، پارٹی کا نام بھی سامنے آگیا

datetime 20  مئی‬‮  2016

اہم ساتھی نے پا رٹی چھو ڑ کر بڑی سیا سی جما عت میں شمولیت کا اعلان کردیا، پارٹی کا نام بھی سامنے آگیا

اسلام آباد (آن لائن)مسلم لیگ (ن) آزاد کشمیر کے رہنما و امیدوار قانون ساز اسمبلی چوہدری اظہر صادق نے اپنے چچا سابق سینیئر وزیر چوہدری یوسف کے ہمراہ پانامہ لیکس انکشافات کی وجہ سے (ن) لیگ چھوڑ کر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ہے جبکہ چوہدری یوسف اور اظہر صادق گزشتہ ماہ قانون ساز… Continue 23reading اہم ساتھی نے پا رٹی چھو ڑ کر بڑی سیا سی جما عت میں شمولیت کا اعلان کردیا، پارٹی کا نام بھی سامنے آگیا

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال میں پاکستان ریلویز میں 950نئی بھرتیوں کی منظوری دیدی

datetime 20  مئی‬‮  2016

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال میں پاکستان ریلویز میں 950نئی بھرتیوں کی منظوری دیدی

لاہور ( این این آئی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال میں پاکستان ریلویز میں 950نئی بھرتیوں کی منظوری دیدی ، اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیورز ، سب انجینئرز سمیت دیگر شعبوں میں کنٹریکٹ پر بھرتیاں کی جائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق ریلوے حکام کی جانب سے 3ہزار سے زائد بھرتیوں کی سفارش کرتے ہوئے سمری… Continue 23reading وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال میں پاکستان ریلویز میں 950نئی بھرتیوں کی منظوری دیدی

نرسز کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری رہا،40نرسوں کوشوکاز نوٹس

datetime 20  مئی‬‮  2016

نرسز کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری رہا،40نرسوں کوشوکاز نوٹس

ملتان(آئی این پی) نشتر ہسپتال میں سپرنٹنڈنٹ نرس کے ناروا رویہ اور سکارف پہننے پر پابندی کیخلاف نرسوں کیجانب احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری رہا ، احتجاج میں شریک نرسز نے نشتر روڈ بلاک کر کے اپنے مطالبات کے حق میں شدید نعرہ بازی کی جبکہ دوسری طرف نشتر ہسپتال انتظامیہ نے احتجاج کرنے… Continue 23reading نرسز کا احتجاجی دھرنا چوتھے روز بھی جاری رہا،40نرسوں کوشوکاز نوٹس

جموں وکشمیر میں کسی بھی وقت تباہ کن زلزلہ آسکتا ہے‘امریکی سائنسدانوں کی تحقیق میں انکشاف

datetime 20  مئی‬‮  2016

جموں وکشمیر میں کسی بھی وقت تباہ کن زلزلہ آسکتا ہے‘امریکی سائنسدانوں کی تحقیق میں انکشاف

سرینگر(این این آئی)امریکی سائنسدانوں نے جموں وکشمیر میں ایک ہلاکت خیز زلزلہ کا انتباہ دیا ہے جس کی شدت ریکٹر سکیل پر 8ڈگری یا اس سے زیادہ ہوسکتی ہے۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق امریکہ کی اریگان یونیورسٹی کے ارضیاتی سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ جموں وکشمیر کے ہمالیائی خطہ کی نئی ارضیاتی نقشہ بندی سے یہ بات… Continue 23reading جموں وکشمیر میں کسی بھی وقت تباہ کن زلزلہ آسکتا ہے‘امریکی سائنسدانوں کی تحقیق میں انکشاف