پراسرار لاشوں کا سلسلہ دراز،تعداد40ہوگئی،شدید خو ف و ہراس ،لاشیں کہاں سے آرہی ہیں؟حیرت انگیزانکشاف
کالاباغ(آئی این پی)جناح بیراج کے قریب دریائے سندھ سے مزیدچار لاشیں ملی ہیں۔ساڑھے تین ماہ کے دوران دریائے سندھ سے ملنے والی دو بچوں کی لاشوں سمیت کل تعدادد 40ہو گئی گذشتہ ساڑھے تین ماہ سے جناح بیراج پر دریائے سندھ سے ملنے والی تشدد زدہ لاشوں کا سلسلہ جاری ہے یہ لاشیں خیبر پختونخواہ… Continue 23reading پراسرار لاشوں کا سلسلہ دراز،تعداد40ہوگئی،شدید خو ف و ہراس ،لاشیں کہاں سے آرہی ہیں؟حیرت انگیزانکشاف