ن لیگ کو بڑا دھچکا ، 5 بار منتخب ہو نیوالا وزیر خا ندان سمیت پی ٹی آئی میں شامل
اسلام آباد (آئی این پی) آزاد کشمیر سے مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماءچوہدری یوسف نے خاندان سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا، چوہدری یوسف کے بھتیجے اورمسلم لیگ (ن) کے ٹکٹ کے امیدوار اظہر صادق عمران خان سے ملاقات میں تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کریں گے۔ جمعہ کو نجی… Continue 23reading ن لیگ کو بڑا دھچکا ، 5 بار منتخب ہو نیوالا وزیر خا ندان سمیت پی ٹی آئی میں شامل