شدید گرمی کی لہر ،اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے
لاہور ( این این آئی) پنجاب میں شدید گرمی کی لہر کے پیش نظر صوبائی محکمہ تعلیم نے صوبے بھر کے تمام سرکاری اسکولوں کے اوقات کار کم کر دیئے جبکہ گرمیوں کی تعطیلات مقررہ وقت یکم جون سے 14اگست تک ہی ہوں گی ۔ تفصیلات کے مطابق محکمہ تعلیم پنجاب کی طرف سے جاری… Continue 23reading شدید گرمی کی لہر ،اسکولوں کے اوقات کار تبدیل کردیئے گئے