103 پاکستانی بچوں اور خواتین سمیت 200افراد غیر ملک میں سخت مشکل کا شکار، حکومت سے مدد کی اپیل
تفتان(آئی این پی) ایران سے پاکستان واپس آنے والے دو سو سے زائد زائرین پاک ایران سرحد پر پھنس گئے ہیں، جس میں ایک سو تین خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔تفصیلات کے مطابق پاکستان سے ایران مزارات کی زیارت کرنے کیلئے جانے والے دو سو سے زائد زائرین چار روز سے سرحد پر پھنسے… Continue 23reading 103 پاکستانی بچوں اور خواتین سمیت 200افراد غیر ملک میں سخت مشکل کا شکار، حکومت سے مدد کی اپیل