بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

ایٹمی ہتھیاروں سے پاک خطہ،حکومت پاکستان کی نئے اقدام کی تیاریاں

datetime 20  مئی‬‮  2016

ایٹمی ہتھیاروں سے پاک خطہ،حکومت پاکستان کی نئے اقدام کی تیاریاں

اسلام آباد(این این آئی) پاکستان اقوام متحدہ میں نئی قرارداد پیش کرے گاجس میں بحیرہ ہند کو ایٹمی ہتھیاروں سے پاک قرار دینے کا مطالبہ بھی پیش کیا جائیگاوزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہاہے کہ میزائل تجربات پاکستان کی سلامتی کیلئے واضح خطرہ اور بھارت کی غیر ذمہ داری کا… Continue 23reading ایٹمی ہتھیاروں سے پاک خطہ،حکومت پاکستان کی نئے اقدام کی تیاریاں

سعودی عرب کی پرواز میں سوار مسافر سے ایسی چیز برآمد کہ مسافروں سمیت سیکورٹی اہلکاروں میں کھلبلی مچ گئی

datetime 20  مئی‬‮  2016

سعودی عرب کی پرواز میں سوار مسافر سے ایسی چیز برآمد کہ مسافروں سمیت سیکورٹی اہلکاروں میں کھلبلی مچ گئی

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیرپورٹ پر تعینات اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے سعودی عرب کی پرواز میں مسافر سے پستول برآمد کر لیا ۔بتایا گیا ہے کہ ائیرپورٹ سکیورٹی فورس حکام نے دوران کارروائی سعودی عرب کی پرواز پر ریاض جانے والے ایک مسافر کے قبضے سے… Continue 23reading سعودی عرب کی پرواز میں سوار مسافر سے ایسی چیز برآمد کہ مسافروں سمیت سیکورٹی اہلکاروں میں کھلبلی مچ گئی

میٹرو منصوبے کے مخالفین کو کڑا جواب، حکومت نے بڑے شہر کیلئے زبردست اعلان کردیا

datetime 20  مئی‬‮  2016

میٹرو منصوبے کے مخالفین کو کڑا جواب، حکومت نے بڑے شہر کیلئے زبردست اعلان کردیا

کراچی(نیوز ڈیسک) وفاقی حکومت نے گرین لائن میٹرو منصوبے کے روٹ میں مزید توسیع کی منظوری دے دی ہے جس کے تمام تر اخراجات وفاق ہی برداشت کرے گا۔نجی ٹی وی کے مطابق وفاقی حکومت نے کراچی کے شہریوں کے لئے سرجانی ٹاؤن سے شروع ہونے والے میگا ٹرانزٹ منصوبے کے روٹ میں توسیع کی… Continue 23reading میٹرو منصوبے کے مخالفین کو کڑا جواب، حکومت نے بڑے شہر کیلئے زبردست اعلان کردیا

پانامہ لیکس معاملے پر اپوزیشن بکھرنے لگے ،آج اہم فیصلہ کیا جائے گا

datetime 19  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس معاملے پر اپوزیشن بکھرنے لگے ،آج اہم فیصلہ کیا جائے گا

اسلام آباد(آئی این پی )پانامہ لیکس کی تحقیقات کے معاملے پر متحدہ اپوزیشن کے پتے بکھرنے لگے ،12رکنی ٹی اوآرز پارلیمانی کمیٹی بن گئی، ایم کیو ایم ادھر ہے نہ ادھر ، اے این پی نے بھی حکومت مخالف تحریک کا حصہ بننے سے انکار کر دیا ، ایم کیو ایم کو کمیٹی میں شامل… Continue 23reading پانامہ لیکس معاملے پر اپوزیشن بکھرنے لگے ،آج اہم فیصلہ کیا جائے گا

پانامہ پر نواز شریف کی پکڑ نہیں ہو گی ، پیپلز پارٹی رہنما کا دعویٰ

datetime 19  مئی‬‮  2016

پانامہ پر نواز شریف کی پکڑ نہیں ہو گی ، پیپلز پارٹی رہنما کا دعویٰ

لاہور(آئی این پی) سینیٹ میں قائد حزب اختلاف اور پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ مجھے پتہ ہے کہ پاناما پیپرز کے معاملے پرشریف برادران کی پکڑ نہیں ہوگی لیکن اس سے ان کی اصلیت جلد دنیا کے سامنے کھل جائے گی‘ اس میں دو رائے نہیں کہ شریف برادران… Continue 23reading پانامہ پر نواز شریف کی پکڑ نہیں ہو گی ، پیپلز پارٹی رہنما کا دعویٰ

باکمال لوگ ، لاجواب سروس، لاہور ایئرپورٹ پر پریشان کن صورتحال ، مسافر بے حال

datetime 19  مئی‬‮  2016

باکمال لوگ ، لاجواب سروس، لاہور ایئرپورٹ پر پریشان کن صورتحال ، مسافر بے حال

لاہو ر(این این آئی )لاہور علامہ اقبال انٹرنیشنل اےئرپورٹ پر جہاز کے دروازے 45منٹ تاخیر سے کھلنے پر مسافر بے حال ہوگئے ۔ بتایا گیا ہے کہ پی آئی اے کی کراچی سے لاہور آنیوالی پرواز پی کے 306لاہور پہنچی تو بے نمبر 7بند ہونے سے طیارے کو بے نمبر 4پر پارک کیا گیا جس… Continue 23reading باکمال لوگ ، لاجواب سروس، لاہور ایئرپورٹ پر پریشان کن صورتحال ، مسافر بے حال

مسجد کی جگہ سینما کیسے بنا؟ سپریم کورٹ کا سٹی گورنمنٹ کو نوٹس

datetime 19  مئی‬‮  2016

مسجد کی جگہ سینما کیسے بنا؟ سپریم کورٹ کا سٹی گورنمنٹ کو نوٹس

اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے کراچی کا اسلامی مرکز سینما میں تبدیل کرنے سے متعلق درخواست پر کے ایم سی کے منتظم اور سٹی گورنمنٹ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے انہیں ذاتی طور پر طلب کر لیا ۔ جمعرات کوچیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کراچی کا… Continue 23reading مسجد کی جگہ سینما کیسے بنا؟ سپریم کورٹ کا سٹی گورنمنٹ کو نوٹس

عوام کیلئے خوشخبری ، حکومت نے نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا

datetime 19  مئی‬‮  2016

عوام کیلئے خوشخبری ، حکومت نے نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا

لاہور ( این این آئی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال میں پاکستان ریلویز میں 950نئی بھرتیوں کی منظوری دیدی ، اسسٹنٹ ٹرین ڈرائیورز ، سب انجینئرز سمیت دیگر شعبوں میں کنٹریکٹ پر بھرتیاں کی جائیں گی ۔ ذرائع کے مطابق ریلوے حکام کی جانب سے 3ہزار سے زائد بھرتیوں کی سفارش کرتے ہوئے سمری… Continue 23reading عوام کیلئے خوشخبری ، حکومت نے نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا

حکومت کا رمضان کا چاند دیکھنے اور 2 عیدوں کا معاملہ حل کرنے کیلئے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ

datetime 19  مئی‬‮  2016

حکومت کا رمضان کا چاند دیکھنے اور 2 عیدوں کا معاملہ حل کرنے کیلئے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ

اسلام آباد(این این آئی)رمضان المبارک اور عید کے موقع پر چاند کی تاریخوں کے اختلاف کے خاتمے کیلئے حکومت نے رواں سال رمضان کا چاند دیکھنے کے لیے پشاور میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس منعقد کرنے پر غور شروع کردیا تفصیلات کے مطابق حکومت نے پشاور اور دیگر شہروں کے تمام علماء کے… Continue 23reading حکومت کا رمضان کا چاند دیکھنے اور 2 عیدوں کا معاملہ حل کرنے کیلئے اہم قدم اٹھانے کا فیصلہ