بدھ‬‮ ، 24 جون‬‮ 2026 

54.6ملین کا قصہ ،وزیر اعلیٰ پرویز خٹک، انکے بھائی جاوید خٹک اور ریاض اللہ خٹک بڑے معاملے میں پھنس گئے

datetime 6  اگست‬‮  2016 |

اسلام آباد(آئی این پی) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک، ان کے بھائی جاوید خٹک اور ریاض اللہ خٹک قرضے معاف کرانے والے پی ٹی آئی رہنماؤں کے نامور کلب میں شامل ہو گئے ۔ سینیٹ میں جمع کرائی گئی رپورٹ کے مطابق وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پرویز خٹک، ان کے بھائی ، پی ٹی آئی ایم این اے لیاقت خٹک اور ریاض اللہ خٹک بھی تحریک انصاف کے قرضے معاف کرانے والے نامور کلب کا حصہ بن گئے ہیں ۔ پرویز خٹک اور ان کے بھائی کا ایک کمپنی حافظ آباد سٹرا بورڈ ملز لمیٹڈ کے ڈائریکٹرز کے طور پر ذکر کیا گیا ہے جنہوں نے 1997-98میں انڈسٹریل ڈویلپمنٹ بینک آف پاکستان سے لئے گئے 54.6ملین کے قرضے معاف کرائے ۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ معاف کرائے جانے والے قرضوں کی تفصیلات سینیٹ میں تحریک انصاف کے سینیٹر اعظم سواتی کے سوال کے جواب میں وزارت خزانہ کی طرف سے جاری دستاویزات میں سامنے آئی ہیں ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اواتار مائونٹین


اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…