پارلیمنٹ ہاﺅس‘ پارلیمنٹ لاجز پر چوہوں کا راج
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے انسانی حقوق کا چوہوں پر اہم اجلاس، پارلیمنٹ لاجز چوہوں سے بھرے ہوئے ہیں۔ سی ڈی اے حکام کے مطابق پارلیمنٹ ہاﺅس میں بھی چوہوں نے یلغار کی ہوئی ہے۔ ممبر پارلیمنٹ مسرت رفیق نے کہا کہ مجھے کچھ عرصہ… Continue 23reading پارلیمنٹ ہاﺅس‘ پارلیمنٹ لاجز پر چوہوں کا راج