بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

گورنر پنجاب کے بیٹے کے ملازم کاپراسرارقتل

datetime 18  مئی‬‮  2016

گورنر پنجاب کے بیٹے کے ملازم کاپراسرارقتل

لاہور ( این این آئی) لاہور کے علاقہ مزنگ میں قتل ہونے والا نوجوان گورنر پنجاب رفیق رجوانہ کے بیٹے کا کمپیوٹر آپریٹر نکلا ، پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔پولیس کے مطابق دو روز قبل بیگم روڈ پر 22سالہ نوجوان حامد رضا غزالی کو نامعلوم افراد نے گولی مار کر… Continue 23reading گورنر پنجاب کے بیٹے کے ملازم کاپراسرارقتل

جمائمہ خان کی عمران خان کے نام پاورآف اٹارنی بھی زیربحث آئے گی ٗ خواجہ آصف کا اعلان

datetime 18  مئی‬‮  2016

جمائمہ خان کی عمران خان کے نام پاورآف اٹارنی بھی زیربحث آئے گی ٗ خواجہ آصف کا اعلان

اسلام آباد(این این آئی) وزیردفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد احتساب کا مطالبہ کرنے والے وہ لوگ ہیں جن کے دامن خود داغدار ہیں ٗآف شور کمپنی کسی بھی ملک کی ہو وہ غلط ہے تو غلط ہے ٗ عمران خان وقت اور حالات کے ساتھ آف شور کمپنیوں… Continue 23reading جمائمہ خان کی عمران خان کے نام پاورآف اٹارنی بھی زیربحث آئے گی ٗ خواجہ آصف کا اعلان

نواز شریف اب وزیر اعظم نہیں رہ سکتے ، بیان نے ہلچل مچا دی

datetime 18  مئی‬‮  2016

نواز شریف اب وزیر اعظم نہیں رہ سکتے ، بیان نے ہلچل مچا دی

مظفرآباد(نیوز ڈیسک )آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد میں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے سب سے پہلے اپنی پارٹی کی خواتین کومخاطب کیا۔ انھوں نے کہاکہ تحریک انصاف کی ٹائیگر فورس تیار ہے۔ اگر فیصل آباد میں پی ٹی آئی کی خواتین کے نزدیک کوئی آیا تو… Continue 23reading نواز شریف اب وزیر اعظم نہیں رہ سکتے ، بیان نے ہلچل مچا دی

سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی‘ جڑواں شہروں کو بڑی تباہی سے بچالیا

datetime 18  مئی‬‮  2016

سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی‘ جڑواں شہروں کو بڑی تباہی سے بچالیا

راولپنڈی (آئی این پی) قانون نافذ کرنے والے اداروں نے جڑواں شہروں کو بڑی تباہی سے بچالیا، پیرودھائی کے قریب سے دو مبینہ دہشت گرد گرفتارکرکے بھاری مقدار میں ڈیٹونیٹرز اور اسلحہ برآمد کرلیا۔ بدھ کو نجی ٹی وی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے راولپنڈی کے علاقے پیرودھائی کے قریب سے دو… Continue 23reading سیکیورٹی اداروں کی بروقت کارروائی‘ جڑواں شہروں کو بڑی تباہی سے بچالیا

میرے والد کا تعلق کس گھرانے سے تھا شہباز شر یف سچ سامنے لے آئے

datetime 18  مئی‬‮  2016

میرے والد کا تعلق کس گھرانے سے تھا شہباز شر یف سچ سامنے لے آئے

لاہور (نیوز ڈیسک ) وزیر اعلی پنجاب شہباز شریف کا پنجاب اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے کہنا تھا کہ پاناما لیکس نے پورے ملک میں ہل چل پیدا کی،وزیراعظم کا پاناما لیکس میں دور دور تک ذکر نہیں ۔وزیراعظم نے سپریم کورٹ کے کمیشن کا اعلان کیا ، اس سے بڑے کر نیک نیتی… Continue 23reading میرے والد کا تعلق کس گھرانے سے تھا شہباز شر یف سچ سامنے لے آئے

ابھی بھی وقت ہے جمہوریت کی بقاء کیلئے کندھا سے کندھا ملا کر چلیں،خواجہ آصف

datetime 18  مئی‬‮  2016

ابھی بھی وقت ہے جمہوریت کی بقاء کیلئے کندھا سے کندھا ملا کر چلیں،خواجہ آصف

اسلام آباد (آن لائن) وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاناما لیکس کے بعد احتساب کا مطالبہ کرنے والے وہ لوگ ہیں جن کے دامن خود داغدار ہیں۔ آف شور کمپنی کسی بھی ملک کی ہو وہ اگرغلط ہے توغلط ہے، یہ کس قسم کی منطق پیش کی جارہی ہے کہ پاناما میں آف… Continue 23reading ابھی بھی وقت ہے جمہوریت کی بقاء کیلئے کندھا سے کندھا ملا کر چلیں،خواجہ آصف

پی ٹی آئی کا جلسہ ، عمران خان کی آمد پر کر سیا ں چل گئیں ، متعدد زخمی

datetime 18  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی کا جلسہ ، عمران خان کی آمد پر کر سیا ں چل گئیں ، متعدد زخمی

مظفر آباد (آن لائن) مظفرآباد میں تحریک انصاف کے انتخابی جلسے میں عمران خان کی آمد سے تحریک انصاف کے دو گروپوں میں شدید تصادم ہو گیا۔ دونوں گروپوں کے کھلاڑیوں نے ایک دوسرے کے خلاف آزادانہ گھونسوں، لاتوں، کرسیوں ، لاٹھیوں کا استعمال کیا متعدد افراد زخمی ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق بدھ… Continue 23reading پی ٹی آئی کا جلسہ ، عمران خان کی آمد پر کر سیا ں چل گئیں ، متعدد زخمی

اپو زیشن کو بڑا دھچکا ،ن لیگ نے بڑا اقدام اُٹھا لیا سات سوالا ت اپو زیشن کے سامنے رکھ دیئے

datetime 18  مئی‬‮  2016

اپو زیشن کو بڑا دھچکا ،ن لیگ نے بڑا اقدام اُٹھا لیا سات سوالا ت اپو زیشن کے سامنے رکھ دیئے

لاہور ( این این آئی) صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناء اللہ خاں نے بھی اپوزیشن کے سامنے سات سوالات رکھتے ہوئے کہا ہے کہ قوم خورشید شاہ کی زبانی سرے محل کی کہانی سننا چاہتی ہے، وہ سوئیز لینڈ کے اکاونٹس اور میٹر ریڈر سے کئی ایکڑ اراضی کے مالک کیسے بنے… Continue 23reading اپو زیشن کو بڑا دھچکا ،ن لیگ نے بڑا اقدام اُٹھا لیا سات سوالا ت اپو زیشن کے سامنے رکھ دیئے

عمران خان نے خود کو پیش کر دیا، حکومت کو بڑی آفر کر دی

datetime 18  مئی‬‮  2016

عمران خان نے خود کو پیش کر دیا، حکومت کو بڑی آفر کر دی

اسلام آباد(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہاہے کہ میں کوئی غلط کام کررہا ہوں تو وزیر اعظم الزام لگانے کے بجائے مجھے پکڑیں ¾ جمہوریت جتنی بہتر ہوگی ملک اتنا ہی زیادہ خوشحال ہوگا ،مسلمانوں کے زوال کی سب سے بڑی وجہ بادشاہت تھی، غیر ملک میں… Continue 23reading عمران خان نے خود کو پیش کر دیا، حکومت کو بڑی آفر کر دی