بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال ،عمران خان کے صبر کاپیمانہ لبریز،باضابطہ موقف جاری

datetime 13  جون‬‮  2016

پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال ،عمران خان کے صبر کاپیمانہ لبریز،باضابطہ موقف جاری

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے ۔پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سکرٹریٹ سے جاری ایک بیان میں چیئرمین عمران خان نے کہا کہ وفاقی حکومت کی افغان پالیسی پاکستان کی سلامتی کیلئے خطرناک ہے، ٗ خطے کی صورتحال… Continue 23reading پاک افغان سرحد پر کشیدہ صورتحال ،عمران خان کے صبر کاپیمانہ لبریز،باضابطہ موقف جاری

پاک افغان طورخم بارڈ ، افغان فورسز کی فائرنگ ،بات حد سے آگے بڑھ گئی،ٹینکوں کی پیش قدمی کے بعدواپسی،کرفیو نافذ

datetime 13  جون‬‮  2016

پاک افغان طورخم بارڈ ، افغان فورسز کی فائرنگ ،بات حد سے آگے بڑھ گئی،ٹینکوں کی پیش قدمی کے بعدواپسی،کرفیو نافذ

پشاور(این این آئی)پاک افغان طورخم بارڈ پر افغان فورسز کی بلا اشتعال فائرنگ سے بارہ افراد زخمی ہوگئے ۔کشید گی کے باعث لنڈی کوتل بازار اور طورخم میں غیر معینہ مد ت کے لیے کرفیو نا فذ کر دیا گیا ،ابتدائی بات چیت کے بعد افغانستان اور پاکستانی فورسز نے بکتر بند گاڑیاں اورٹینک پانچ… Continue 23reading پاک افغان طورخم بارڈ ، افغان فورسز کی فائرنگ ،بات حد سے آگے بڑھ گئی،ٹینکوں کی پیش قدمی کے بعدواپسی،کرفیو نافذ

بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ،عمران خان خود میدان میں آگئے

datetime 13  جون‬‮  2016

بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ،عمران خان خود میدان میں آگئے

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پارٹی کارکنوں کو متحرک کرنے کے لیے اَزخود معاملات کی نگرانی شروع کردی۔پارٹی ذرائع کے مطابق اگر حکومت نے انکوائری کمیشن کے ٹرمز آف ریفرنس (ٹی او آرز) پر اتفاق رائے کیلئے کی جانے والی کوششوں کو نقصان پہنچانے کی کوششیں جاری… Continue 23reading بڑا قدم اُٹھانے کا فیصلہ،عمران خان خود میدان میں آگئے

جو مرضی ہوجائے،اب ایسا ہرگز نہیں کرنے دیں گے،پاکستان نے افغانستان کو دوٹوک جواب دیدیا

datetime 13  جون‬‮  2016

جو مرضی ہوجائے،اب ایسا ہرگز نہیں کرنے دیں گے،پاکستان نے افغانستان کو دوٹوک جواب دیدیا

اسلام آباد (این این آئی) وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہاہے کہ افغانستان کے ساتھ سرحدی انتظام سیکیورٹی کے لیے انتہائی ضروری ہے ٗپاک افغان سرحد پر آزادانہ آمدورفت کی اجازت نہیں دی جاسکتی۔وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے افغان سرحد طور خم پر افغان سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلااشتعال فائرنگ کے… Continue 23reading جو مرضی ہوجائے،اب ایسا ہرگز نہیں کرنے دیں گے،پاکستان نے افغانستان کو دوٹوک جواب دیدیا

وزارت خارجہ کااہم سابق پاکستانی عہدیدار بلجیم میں ہوٹل کا مالک نکلا،حیرت انگیز انکشافات

datetime 13  جون‬‮  2016

وزارت خارجہ کااہم سابق پاکستانی عہدیدار بلجیم میں ہوٹل کا مالک نکلا،حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (این این آئی)سابق ڈائریکٹر وزارت خارجہ شفقت علی چیمہ کے اثاثوں سے متعلق نئے انکشافات ہوئے ہیں۔ نیب ذرائع کے مطابق شفقت چیمہ سے برآمد ہونے والے ہاتھی دانت کی قیمت پانچ کروڑ روپے تھی جبکہ ایک کروڑ روپے مالیت کے عقاب بھی برآمد ہوئے تھے۔ ذرائع نے بتایا کہ بلجیم کے دارالحکومت… Continue 23reading وزارت خارجہ کااہم سابق پاکستانی عہدیدار بلجیم میں ہوٹل کا مالک نکلا،حیرت انگیز انکشافات

ہمیں کمزور نہیں سمجھیں،عبداللہ عبداللہ نے پاکستان کو نیا انتباہ جاری کردیا

datetime 13  جون‬‮  2016

ہمیں کمزور نہیں سمجھیں،عبداللہ عبداللہ نے پاکستان کو نیا انتباہ جاری کردیا

کابل /اسلام آباد (این این آئی)پاکستان اور افغانستان کی سرحدی افواج کے درمیان جھڑپ کے بعد دونوں ممالک نے فائربندی پر اتفاق کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سرحد پر فائرنگ کا یہ واقعہ اتوار کو پاکستان کی جانب سے سرحد پر ایک گیٹ کی تعمیر کے تنازعے کی وجہ سے پیش آیا تھا اور افغان… Continue 23reading ہمیں کمزور نہیں سمجھیں،عبداللہ عبداللہ نے پاکستان کو نیا انتباہ جاری کردیا

پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیراعظم کے خلاف کارروائی کیوں نہ ہوئی؟چیئرمین نیب بھی زدمیں آگئے

datetime 13  جون‬‮  2016

پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیراعظم کے خلاف کارروائی کیوں نہ ہوئی؟چیئرمین نیب بھی زدمیں آگئے

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیراعظم کے خلاف کارروائی نہ کرنے پرچیئرمین نیب سے شق وار جواب طلب کر لیا ۔ گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد وحید نے شہری منیر احمد کی درخواست کی سماعت کی۔درخواست گزار نے الزام لگایا کہ وزیراعظم کے خاندان کے… Continue 23reading پاناما لیکس کے انکشافات پر وزیراعظم کے خلاف کارروائی کیوں نہ ہوئی؟چیئرمین نیب بھی زدمیں آگئے

امریکہ بتائے امن عمل بات چیت سے بڑھانا ہے یا جنگ کر نی ہے،پاک چین دوستی پاک امریکہ کشیدگی کی ایک وجہ ہے، پاکستان کھل کرسامنے آگیا، اہم ترین شخصیت نے امریکہ کوکھری کھری سنادیں

datetime 13  جون‬‮  2016

امریکہ بتائے امن عمل بات چیت سے بڑھانا ہے یا جنگ کر نی ہے،پاک چین دوستی پاک امریکہ کشیدگی کی ایک وجہ ہے، پاکستان کھل کرسامنے آگیا، اہم ترین شخصیت نے امریکہ کوکھری کھری سنادیں

اسلام آباد(این این آئی)سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری نے کہا ہے کہ پاک چین آگے بڑھتی دوستی اور سی پیک منصوبہ بھی پاک امریکہ کشیدگی کی ایک وجہ ہے، امریکہ پر واضح کر دیا ہے جوہری پروگرام پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا ٗ امریکہ نے 16سال جنگ کو دیئے ٗ6 ماہ افغان امن عمل کو بھی… Continue 23reading امریکہ بتائے امن عمل بات چیت سے بڑھانا ہے یا جنگ کر نی ہے،پاک چین دوستی پاک امریکہ کشیدگی کی ایک وجہ ہے، پاکستان کھل کرسامنے آگیا، اہم ترین شخصیت نے امریکہ کوکھری کھری سنادیں

20 فیصد معمول سے زیادہ بارشیں ملک بھر میں کہاں کہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

datetime 13  جون‬‮  2016

20 فیصد معمول سے زیادہ بارشیں ملک بھر میں کہاں کہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں

اسلام آباد (این این آئی) محکمہ موسمیات نے مون سون کے دوران ملک میں 10 سے20 فیصد معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کی ہے اورپنجاب، خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر، سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونگی آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم… Continue 23reading 20 فیصد معمول سے زیادہ بارشیں ملک بھر میں کہاں کہاں ہوں گی،محکمہ موسمیات نے تفصیلات جاری کردیں