پاناما لیکس، عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا
اسلام آباد (آئی این پی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے بنی گالہ میں ملاقات کی اور ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ ترجمان لال حویلی کے مطابق بدھ کو عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے عمران خان سے ملاقات… Continue 23reading پاناما لیکس، عمران خان نے بڑا فیصلہ کرلیا