ن لیگ کو بڑا دھچکا ، سینئر رہنما انتقا ل کر گئے
جیکب آباد( آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماایاز احمد لاہوتی یرقان کے باعث انتقال کرگئے ، سیاسی، سماجی تنظیموں کے رہنماؤں کا اظہار افسوس۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ نواز کے سینئر رہنما اور جیکب آباد شہر کی معروف شخصیت ایاز احمد لاہوتی گذشتہ روز کراچی کی ایک اسپتال میں کالے یرقان کے… Continue 23reading ن لیگ کو بڑا دھچکا ، سینئر رہنما انتقا ل کر گئے