پشاور سے افسو سنا ک خبر آگئی ، اہلکار شہید
پشاور(آن لائن) دہشت گردوں کی فائرنگ سے3اہلکار شہید اور3شدید زخمی ہو گئے ، واقعے کے بعد سکیورٹی فورسز نے جائے وقوعہ سے شواہد اکٹھے کرلئے ،ارد گرد کے علاقوں میں سرچ آپریشن شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ایف سے اہلکار معمول کی ڈیوٹی پر تھے کہ اسی دوران رنگ روڈ پر قاضی گلی کے قریب… Continue 23reading پشاور سے افسو سنا ک خبر آگئی ، اہلکار شہید