مصطفی کمال کو نئے اتحادی مل گئے
کراچی(این این آئی)پاک سرزمین پارٹی کے سر براہ مصطفی کمال سے پاکستان پیپلز پارٹی ور کرز کے وفد نے ان کی رہائش گاہ خیابان سحر میں ملاقات کی پیپلزپارٹی ورکرز کے وفد کی قیادت کراچی کے آرگنائزر ظفر رضوی جبکہ نفیس ناصر ناہید خان ایڈوکیٹ ،ستار کھو کھر ، اسد جعفری وفد میں شامل تھے… Continue 23reading مصطفی کمال کو نئے اتحادی مل گئے