متحدہ کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر مصطفی کمال سے جا ملے
کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)صوبہ سندھ کے کراچی کے حلقہ پی ایس 127 ملیرسے متحدہ قومی موومنٹ کے رکن سندھ اسمبلی اشفاق منگی کی پاک سر زمین پارٹی میں شمولیت اور رکن اسمبلی کی نشست سے مستعفیٰ ہونے کی وجہ سے حلقہ پی ایس 127 ملیر کے ضمنی الیکشن 13 جولائی کو منعقد ہو رہے ہیں۔ پی ایس… Continue 23reading متحدہ کو ایک اور بڑا جھٹکا، اہم رہنما پارٹی چھوڑ کر مصطفی کمال سے جا ملے