ایس ایس پی جعفرآباد جہانزیب خان کاکڑ کی مبینہ ’’خودکشی‘‘ ،معاملہ نیا رُخ ا ختیارکرگیا
ڈیرہ اللہ یار ( این این آئی)ایس ایس پی جعفرآباد جہانزیب خان کاکڑ کی مبینہ ’’خودکشی‘‘ کامعاملہ نیا رُخ اختیارکرگیا، پولیس تمام پہلوؤں پر تفتیش کررہی ہے،پولیس ذرائع کے مطابق مبینہ خود کشی سے قبل ایس ایس پی نے دفتری امور بھی نمٹائے اور وہ بالکل نارمل نظر آرہے تھے ،جب ایس ایس پی جعفرآباد… Continue 23reading ایس ایس پی جعفرآباد جہانزیب خان کاکڑ کی مبینہ ’’خودکشی‘‘ ،معاملہ نیا رُخ ا ختیارکرگیا