جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

کراچی ، رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 5ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

datetime 10  جون‬‮  2016

کراچی ، رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 5ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

کراچی (مانیٹرنگ)سندھ رینجرز نے کراچی کے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کرتے ہوئے 5ملزمان کو گرفتار کرکے انکے قبضے سے اسلحہ برآمدکرلیا، ملزمان میں ٹارگٹ کلر اور کالعدم تنظیم کے ملزمان بھی شامل ہیں۔جمعہ کو ترجمان سندھ رینجرز کے مطابق رینجرز نے کراچی کے علاقے گلشن اقبال ، بن قاسم ٹاؤن ، لیاقت آباد ٹاؤن ،… Continue 23reading کراچی ، رینجرز کی مختلف علاقوں میں کارروائی، 5ملزمان گرفتار، اسلحہ برآمد

شیریں مزاری نے خواجہ آصف کیخلاف کارروائی کیلئے اسپیکر کو خط لکھ دیا

datetime 10  جون‬‮  2016

شیریں مزاری نے خواجہ آصف کیخلاف کارروائی کیلئے اسپیکر کو خط لکھ دیا

اسلام آباد(مانیٹر نگ)پاکستان تحریک انصاف کی رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری نے وزیردفاع خواجہ آصف کے خلاف کارروائی کےلئے اسپیکر کو خط لکھ دیا۔جمعہ کو قومی اسمبلی کے اجلاس کے دوران ٹریکٹر ٹرالی اور آنٹی جیسے الفاظ استعمال کرنے پر شیریں مزاری نے وزیردفاع خواجہ آصف کے خلاف کارروائی کے لئے اسپیکر سردار ایاز صادق… Continue 23reading شیریں مزاری نے خواجہ آصف کیخلاف کارروائی کیلئے اسپیکر کو خط لکھ دیا

نمازجمعہ کے دوران مسجدکی چھت گرنے سے 5نمازی شہید‘ 20 سے زائد زخمی

datetime 10  جون‬‮  2016

نمازجمعہ کے دوران مسجدکی چھت گرنے سے 5نمازی شہید‘ 20 سے زائد زخمی

کراچی (مانیٹرنگ )کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد میں لنڈی کوتل چورنگی کے قریب نمازجمعہ کی ادائیگی کے دوران مسجدکی چھت گرنے سے پانچ افراد شہید،جبکہ 20کے قریب زخمی ہوگئے،زخمیوں کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کرکے ایمرجنسی نافذ کردی گئی،6زخمیوں کی حالت تشویش ناک بتائی جارہی ہے،وزیراعظم نوازشریف نے مسجد کی چھت گرنے سے شہادتوں… Continue 23reading نمازجمعہ کے دوران مسجدکی چھت گرنے سے 5نمازی شہید‘ 20 سے زائد زخمی

مولانا طارق جمیل نے وزیر اعظم کو حدیث سنائی تو نواز شریف نے ایسی فرمائش کر دی کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 10  جون‬‮  2016

مولانا طارق جمیل نے وزیر اعظم کو حدیث سنائی تو نواز شریف نے ایسی فرمائش کر دی کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر تجزیہ نگار نے نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ میاں نواز شریف کی اکتوبر 1999 ء میں حکومت چلی گئی ، اس سے قبل ماہ ستمبر میں حالات بڑے خراب تھے ‘ جولائی میں وزیر اعظم امریکہ گئے تھے جہاں انہوں نے کلنٹن سے ملاقات کی اس… Continue 23reading مولانا طارق جمیل نے وزیر اعظم کو حدیث سنائی تو نواز شریف نے ایسی فرمائش کر دی کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

پارلیمنٹ میں خواتین کی تحقیر کب شروع ہوئی ؟ بینظیر بھٹو کو ’’طوطا‘‘ کس نے کہا؟ تہلکہ خیز انکشافات

datetime 10  جون‬‮  2016

پارلیمنٹ میں خواتین کی تحقیر کب شروع ہوئی ؟ بینظیر بھٹو کو ’’طوطا‘‘ کس نے کہا؟ تہلکہ خیز انکشافات

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) سینئر صحافی و تجزیہ نگار نے حیرت انگیز انکشافات کر دیئے‘ سینئر تجزیہ نگار نے کہا کہ ارکان پارلیمنٹ کو اندازہ ہی نہیں کہ وہ ایوان میں جو باتیں کہہ جاتے ہیں اس کے کیا اثرات مرتب ہوتے ہیں‘خواتین کیلئے توہین آمیز رویہ اگرچہ نئی بات نہیں لیکن ماضی میں اس کی… Continue 23reading پارلیمنٹ میں خواتین کی تحقیر کب شروع ہوئی ؟ بینظیر بھٹو کو ’’طوطا‘‘ کس نے کہا؟ تہلکہ خیز انکشافات

خوا جہ آصف کے نا زیبا الفا ظ ! پنجا ب اسمبلی میں بھی اہم کام ہو گیا

datetime 10  جون‬‮  2016

خوا جہ آصف کے نا زیبا الفا ظ ! پنجا ب اسمبلی میں بھی اہم کام ہو گیا

لاہور(مانیٹر نگ ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی سعدیہ سہیل رانا نے وفاقی وزیر خواجہ آصف کے ایوان میں رکن قومی اسمبلی شیریں مزاری کیخلاف نا زیبا الفاظ استعمال کرنے پر مذمتی قرارداد پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ہے ۔ جس کے متن میں کہا گیا ہے کہ ایوان میں… Continue 23reading خوا جہ آصف کے نا زیبا الفا ظ ! پنجا ب اسمبلی میں بھی اہم کام ہو گیا

لاہور کے بعد ایک اور شہر میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ‘ شہر کا نام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

datetime 10  جون‬‮  2016

لاہور کے بعد ایک اور شہر میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ‘ شہر کا نام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) لاہور کے بعد پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کا افتتاح ہوگا، سندھ کے وزیر برائے ٹرانسپورٹ ممتاز حسین جاکھرانی نے کہا کہ وزیر اعلیٰ سندھ قائم علی شاہ آج کراچی میں اورنج لائن ٹرین منصوبے کا افتتاح کریں گے ۔ صوبائی وزیر نے کہا کہ… Continue 23reading لاہور کے بعد ایک اور شہر میں اورنج لائن ٹرین منصوبہ‘ شہر کا نام جان کر آپ حیران رہ جائیں گے

نئی تحریک انصاف میدان میں آ گئی‘ کیا انتخابی نشان ملا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

datetime 10  جون‬‮  2016

نئی تحریک انصاف میدان میں آ گئی‘ کیا انتخابی نشان ملا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف( نظریاتی) کے نام سے نئی پارٹی وجود میں آ گئی‘ الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی (نظریاتی) کو انتخابی نشان بھی الاٹ کر دیا، الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف(نظریاتی) اور انتخابی نشان کا کا نوٹی فیکیشن بھی جاری کر دیا ہے، پی ٹی آئی نظریاتی کے چیئرمین اختر… Continue 23reading نئی تحریک انصاف میدان میں آ گئی‘ کیا انتخابی نشان ملا ؟ جان کر حیران رہ جائیں گے

لاہور ہائیکورٹ ‘راجہ پرویز اشرف کے خلاف نیب کیس کے 5گواہ منحرف

datetime 10  جون‬‮  2016

لاہور ہائیکورٹ ‘راجہ پرویز اشرف کے خلاف نیب کیس کے 5گواہ منحرف

لاہور(آئی این پی) لاہور ہائیکورٹ نے پیپکو سکینڈل میں سابق وزیراعظم راجہ پرویز اشرف کے خلاف نیب میں بیان ریکارڈ کرنے کے بعد بیانات سے منحرف ہونے والے پانچ گواہوں کے مصدقہ حلف نامے طلب کر لئے جسٹس محمود مقبول باجوہ کی سربراہی میں دورکنی بنچ نے عثمان نصیر، انصار محمود، ملازمین حسین، تنویر احمد… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ ‘راجہ پرویز اشرف کے خلاف نیب کیس کے 5گواہ منحرف