معمول سے زیادہ بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نے بہت بڑی خبر سنادی
اسلام آباد (این این آئی)محکمہ موسمیات نے جولائی، اگست، ستمبر کے دوران ملک میں 10 سے20 فیصد معمول سے زیادہ بارشوں کی پیشنگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب،خیبر پختونخوا، آزاد جموں و کشمیر ، سندھ اور شمال مشرقی بلوچستان میں معمول سے زیادہ بارشیں ہونگی ۔ترجمان محکمہ موسمیات محمد فاروق نے بتایا کہ ویک… Continue 23reading معمول سے زیادہ بارشیں۔۔ محکمہ موسمیات نے بہت بڑی خبر سنادی