انتہائی افسوسناک خبر، ہولناک حادثہ، ہلاکتیں ہو گئیں
گوجر خان(این این آئی)کسوال کے قریب مسافر وین ٹائر پھٹنے سے درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں 6 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہو گئے۔ پیر کو کسوال کے قریب مسافر وین ٹائر پھٹنے سے درخت سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں6 افراد موقع پر ہی جاں بحق، 4 زخمی ہو… Continue 23reading انتہائی افسوسناک خبر، ہولناک حادثہ، ہلاکتیں ہو گئیں