نواز شریف خود کیوں چاہتے ہیں کہ عمران خان سڑکوں پر آ جائیں؟ حیران کن دعویٰ
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ نگار نے حیران کن دعویٰ کر دیا، تجزیہ نگار نے کہا کہ وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف خود چاہ رہے ہیں کہ عمران خان اور طاہر القادری سڑکوں پر آ جائیں۔ ڈاکٹر شاہد مسعود نے کہا کہ نواز شریف چاہتے ہیں کہ حکومت کیخلاف… Continue 23reading نواز شریف خود کیوں چاہتے ہیں کہ عمران خان سڑکوں پر آ جائیں؟ حیران کن دعویٰ