جمعہ‬‮ ، 14 مارچ‬‮ 2025 

مبینہ طورپرشراب پی کر ہاتھاپائی اور گالی گلوچ،خیبرپختونخوااسمبلی میں بدترین تاریخ رقم ہوگئی

datetime 23  مئی‬‮  2016

مبینہ طورپرشراب پی کر ہاتھاپائی اور گالی گلوچ،خیبرپختونخوااسمبلی میں بدترین تاریخ رقم ہوگئی

پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی اراکین کے مابین ہاتھاپائی،گالم گلوچ کابھی تبادلہ ہوا۔اپوزیشن بینچوں سے شیم شیم کے نعرے گونج اٹھے۔پیرکے روزخیبرپختونخوا اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی سپیکر مہرتاج روغانی کے صدارت میں شروع ہوا تو اس دوران پی کے 8کے ضمنی انتخابات کے نتیجے میں منتخب ہونے والے ن لیگ… Continue 23reading مبینہ طورپرشراب پی کر ہاتھاپائی اور گالی گلوچ،خیبرپختونخوااسمبلی میں بدترین تاریخ رقم ہوگئی

تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیلات ،حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا،سختی سے عملدرآمدکروانے کا اعلان

datetime 23  مئی‬‮  2016

تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیلات ،حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا،سختی سے عملدرآمدکروانے کا اعلان

لاہور(این این آئی )کل سے پنجاب میں تمام سرکاری اور نجی تعلیمی اداروں موسم گرما کی تعطیلات کے آغاز کے نوٹیفیکیشن پر سختی سے عمل درآمد کرایا جائے گا اورحکومتی فیصلے پر عمل درآمد نہ کرنے والے سکول سیل کر دئیے جائیں گے۔ اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ محکمہ تعلیم پنجاب کی ٹیمیں… Continue 23reading تمام سرکاری و نجی تعلیمی اداروں میں تعطیلات ،حکومت نے حتمی فیصلہ کرلیا،سختی سے عملدرآمدکروانے کا اعلان

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تعطیل مسئلہ کشمیر بن گئی، نجی اداروں کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،والدین پریشان

datetime 23  مئی‬‮  2016

پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تعطیل مسئلہ کشمیر بن گئی، نجی اداروں کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،والدین پریشان

لاہور( این این آئی)پنجاب بھر کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کاآج ( منگل ) سے آغاز ہو گا ، بچوں کو چھٹیوں کا کام دیدیا گیا ،بچوں کا کہنا ہے کہ وہ چھٹیوں کا کام مکمل کرکے سیروتفریح اوررشتے داروں کے ساتھ وقت گزاریں گے تاہم نجی تعلیمی اداروں نے… Continue 23reading پنجاب کے تعلیمی اداروں میں تعطیل مسئلہ کشمیر بن گئی، نجی اداروں کا حیرت انگیز موقف سامنے آگیا،والدین پریشان

وزیر اعظم کا دورہ لندن کس کیلئے ہے ‘عبدالعلیم خان نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

وزیر اعظم کا دورہ لندن کس کیلئے ہے ‘عبدالعلیم خان نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی )پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ بہت جلد وقت بتائے گا کہ وزیر اعظم نواز شریف کا لندن کا دورہ بیماری کیلئے ہے یا زرداری کیلئے ،حقائق سامنے آنا شروع ہو رہے ہیں اور تحریک انصاف سے خوف زدہ ایک مولانا بھی نواز زرداری ملاقات کیلئے… Continue 23reading وزیر اعظم کا دورہ لندن کس کیلئے ہے ‘عبدالعلیم خان نے بڑا دعویٰ کردیا

پاکستان تحریک انصاف کے 3پارٹی رہنماﺅں کی بنیادی رکنیت ختم

datetime 23  مئی‬‮  2016

پاکستان تحریک انصاف کے 3پارٹی رہنماﺅں کی بنیادی رکنیت ختم

کراچی(این این آئی)پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی پرسخت نوٹس لیتے ہوئے لاڑکانہ سے 3پارٹی رہنماؤں کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف نے پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر لاڑکانہ سے پارٹی رہنماؤں کی بنیادی رکنیت ختم کر دی ہے۔عادل الطاف انڑ، غلام عمر انڑ… Continue 23reading پاکستان تحریک انصاف کے 3پارٹی رہنماﺅں کی بنیادی رکنیت ختم

خیبر پختونخوا میں ایک اور انقلابی قدم

datetime 23  مئی‬‮  2016

خیبر پختونخوا میں ایک اور انقلابی قدم

پشاور (این این آئی)خیبر پختونخوا کی پولیس نے شدت پسندوں اور ان کے سہولت کاروں کے بارے میں مصدقہ معلومات فراہم کرنے پر بھاری انعامات دینے کا اعلان کیا ہے اور اس ضمن میں پولیس انفارمیشن نیٹ ورک کا آغاز کر دیا گیا صوبائی انسپکٹر جنرل پولیس کے دفتر سے جاری ایک بیان میں کہا… Continue 23reading خیبر پختونخوا میں ایک اور انقلابی قدم

عزیر بلوچ امیر ترین نکلے،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 23  مئی‬‮  2016

عزیر بلوچ امیر ترین نکلے،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(این این آئی)لیاری گینگ کے سرغنہ عزیر بلوچ کی پاکستان، دبئی، ایران اور مسقط میں کروڑوں روپے مالیت کی جائیدادیں اور بینک اکاؤنٹس کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں ۔جے آئی ٹی کی دستخط شدہ دستاویز کے مطابق شارجہ میں عزیر بلوچ کے برادر نسبتی کے نام پر ساڑھے11لاکھ درہم کا گھر اور اسی کے نام… Continue 23reading عزیر بلوچ امیر ترین نکلے،حیرت انگیز تفصیلات سامنے آگئیں

پانامالیکس پر پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل،رضا ربانی نے سب کو حیران کردیا

datetime 23  مئی‬‮  2016

پانامالیکس پر پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل،رضا ربانی نے سب کو حیران کردیا

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے پاناما لیکس پر بننے والی پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل کے معاملہ سے خود کو الگ کرتے ہوئے ہدایت کی ہے کہ سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے باقاعدہ نام نہ بھجوائے جائیں۔نجی ٹی وی کے مطابق چیئرمین سینیٹ نے معاملہ میں ان کو ساتھ نہ رکھنے پر… Continue 23reading پانامالیکس پر پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل،رضا ربانی نے سب کو حیران کردیا

پانامہ لیکس،فائنل راؤنڈ شروع،چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی بھی حرکت میں آگئے

datetime 23  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس،فائنل راؤنڈ شروع،چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی بھی حرکت میں آگئے

لاہور(این این آئی ) پاکستان مسلم لیگ کے صدر و سابق وزیراعظم چودھری شجاعت حسین اور سینئرمرکزی رہنما و سابق نائب وزیراعظم چودھری پرویزالٰہی نے وفد کے ہمراہ امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق سے منصورہ میں ملاقات کی اور بنگلہ دیش جماعت اسلامی کے امیر مولانا مطیع الرحمن نظامی اور دیگر شہداء کیلئے فاتحہ… Continue 23reading پانامہ لیکس،فائنل راؤنڈ شروع،چودھری شجاعت حسین اور پرویزالٰہی بھی حرکت میں آگئے