بدھ‬‮ ، 05 فروری‬‮ 2025 

تنخواہوں میں اضافہ، سرکاری ملازمین نے بڑی امیدیں باندھ لیں

datetime 16  مئی‬‮  2016

تنخواہوں میں اضافہ، سرکاری ملازمین نے بڑی امیدیں باندھ لیں

اسلام آباد(آن لائن ) وفاقی وزارتوں اور اداروں میں کام کرنے والے ہزار وں حاضر و ریٹائرڈ ملازمین نے آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہوں اور پینشن میں30سے 40فیصد اضافہ کے لیے حکومت سے امیدیں باندھ لیں۔ سرکاری ملازمین کا کہنا ہے کہ مہنگائی میں گذشتہ کچھ عرصہ میں کافی اضافہ ہو گیا ہے… Continue 23reading تنخواہوں میں اضافہ، سرکاری ملازمین نے بڑی امیدیں باندھ لیں

اغوا کار بے رحم تھے، گوشت کاٹتے، ناخن نکالتے: شہباز

datetime 16  مئی‬‮  2016

اغوا کار بے رحم تھے، گوشت کاٹتے، ناخن نکالتے: شہباز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) شہباز تاثیر اپنی رہائی کو ایک معجزے سے کم نہیں سمجھتے۔پاکستان کے صوبے پنجاب کے مقتول گورنر سلمان تاثیر کے بیٹے شہباز تاثیر کو 26 اگست 2011 کو لاہور سے اغوا کیا گیا تھا اور تقریباً ساڑھے چار سال بعد آٹھ مارچ 2016 کو ان کی رہائی عمل میں آئی۔برطانوی خبر… Continue 23reading اغوا کار بے رحم تھے، گوشت کاٹتے، ناخن نکالتے: شہباز

بکنگھم کے پیلس کی فروخت،نیازی سروسز لمیٹڈ ،پرویز رشید ٗ خواجہ آصف اور سعد رفیق کے صبر کا پیمانہ لبریز

datetime 16  مئی‬‮  2016

بکنگھم کے پیلس کی فروخت،نیازی سروسز لمیٹڈ ،پرویز رشید ٗ خواجہ آصف اور سعد رفیق کے صبر کا پیمانہ لبریز

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزراء نے کہاہے کہ وزیر اعظم نے اپنے سچ سے اپوزیشن کے جھوٹ کو ناک آؤٹ کر دیا ٗ جواب نہ ہونے پر اپوزیشن راہ فرار اختیار کر گئی ٗاپوزیشن چار لوگوں کے ہتھے چڑھی ہوئی ہے ٗ عمران آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں ٗمیڈیا انکشاف نہ کرتا تو… Continue 23reading بکنگھم کے پیلس کی فروخت،نیازی سروسز لمیٹڈ ،پرویز رشید ٗ خواجہ آصف اور سعد رفیق کے صبر کا پیمانہ لبریز

حکومت نئی مشکل میں ،ثبوت موجود ہیں،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2016

حکومت نئی مشکل میں ،ثبوت موجود ہیں،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

اسلام آبا د(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنماء جہانگیر ترین نے کہا ہے کہ وزیراعظم نے ہمارے 7 میں سے کسی سوال کا جواب نہیں دیا بلکہ ان کی تقریر میں سے 70 سوال مزید نکلیں گے۔نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے جہانگیر ترین نے کہا کہ مشترکہ اپوزیشن نے فیصلہ کیا… Continue 23reading حکومت نئی مشکل میں ،ثبوت موجود ہیں،تحریک انصاف نے بڑا اعلان کردیا

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے بزرگ کارکن کو اڑھائی ماہ بعد پولیس اور لیگی رہنما کی ناجائز حراست سے بازیاب کرا کر رہا کر دیا

datetime 16  مئی‬‮  2016

ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے بزرگ کارکن کو اڑھائی ماہ بعد پولیس اور لیگی رہنما کی ناجائز حراست سے بازیاب کرا کر رہا کر دیا

لاہور ( این این آئی) لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کے بزرگ کارکن کو اڑھائی ماہ بعد پولیس اور لیگی رہنما کی ناجائز حراست سے بازیاب کرا کر رہا کر دیاجبکہ عدالت نے پولیس کو متاثرہ خاندان کے افراد کو ہراساں کرنے سے بھی روک دیا۔گزشتہ روز لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس قاسم خان نے پی… Continue 23reading ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے بزرگ کارکن کو اڑھائی ماہ بعد پولیس اور لیگی رہنما کی ناجائز حراست سے بازیاب کرا کر رہا کر دیا

وزیراعظم کی آمدن کے نئے ذرائع کہاں سے آئے،طاہرالقادری نے بڑا دعویٰ کردیا

datetime 16  مئی‬‮  2016

وزیراعظم کی آمدن کے نئے ذرائع کہاں سے آئے،طاہرالقادری نے بڑا دعویٰ کردیا

لاہور(این این آئی )پاکستان عوامی تحریک کے قائد ڈاکٹر طاہر القادری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کو مشترکہ ٹی او آرز کے ساتھ آرڈیننس کے ذریعے کمیشن قائم کرنے اعلان کرنا چاہیے تھا،انکے رویے سے لگ رہا ہے وہ جواب نہیں دینا چاہتے، وزیر اعظم نے اپنی دولت کے جو نئے ذرائع بتائے اس… Continue 23reading وزیراعظم کی آمدن کے نئے ذرائع کہاں سے آئے،طاہرالقادری نے بڑا دعویٰ کردیا

کاسا 1000کی افتتاحی تقریب کے موقع نقشہ میں کشمیر اور گلگت بلتستان نہ دکھائے جانے پر حکومت نے وضاحت کردی

datetime 16  مئی‬‮  2016

کاسا 1000کی افتتاحی تقریب کے موقع نقشہ میں کشمیر اور گلگت بلتستان نہ دکھائے جانے پر حکومت نے وضاحت کردی

اسلام آباد (این این آئی) قومی اسمبلی کوبتایاگیا ہے کہ کاسا 1000کی افتتاحی تقریب کے موقع پر نقشہ میں کشمیر اور گلگت بلتستان نہ دکھائے جانے کا معاملہ اسی وقت خواجہ آصف نے منتظمین سے اٹھایا ٗ جس منتظمین نے معذرت کرلی۔پیر کو قومی اسمبلی کے اجلاس میں وقفہ سوالات کے دوران شاہدہ رحمانی کے… Continue 23reading کاسا 1000کی افتتاحی تقریب کے موقع نقشہ میں کشمیر اور گلگت بلتستان نہ دکھائے جانے پر حکومت نے وضاحت کردی

ن لیگ کا ایک اور رکن اسمبلی رکنیت سے ہاتھ دھو بیٹھا

datetime 16  مئی‬‮  2016

ن لیگ کا ایک اور رکن اسمبلی رکنیت سے ہاتھ دھو بیٹھا

اسلام آباد (این این آئی) سپریم کورٹ نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 232وہاڑی میں دوبارہ انتخابات کرانے کاحکم دیتے ہوئے الیکشن ٹریبونل کافیصلہ برقراررکھا ٗ مسلم لیگ ن کے امیدوار محمد یوسف کسیلہ کی اپیل خارج کردی ہے۔ پیرکو چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں جسٹس شیخ عظمت سعید اورجسٹس فیصل… Continue 23reading ن لیگ کا ایک اور رکن اسمبلی رکنیت سے ہاتھ دھو بیٹھا

اپوزیشن کے ساتھ کیا طے پایاتھا؟ اسحا ق ڈار تفصیلات سامنے لے آئے

datetime 16  مئی‬‮  2016

اپوزیشن کے ساتھ کیا طے پایاتھا؟ اسحا ق ڈار تفصیلات سامنے لے آئے

اسلام آباد(این این آئی ) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے واک آؤٹ سے مایوسی ہوئی ہے یہ طے ہوا تھا کہ اپوزیشن کو بھی وزیراعظم کے خطاب کے بعد بات کرنے کا وقت دیا جائیگا لیکن میں سمجھتا ہوں کہ اپوزیشن کے پاس کوئی بات کرنے کو نہیں… Continue 23reading اپوزیشن کے ساتھ کیا طے پایاتھا؟ اسحا ق ڈار تفصیلات سامنے لے آئے