قومی اسمبلی کا اجلاس،خاص بات پر طعنہ،کیپٹن صفدر نے آستینیں چڑھا دیں
اسلام آباد (آن لائن) جمشید دستی نے وزیراعظم کو طعنہ دیتے ہوئے چھانگا مانگا کا ذکر کیا تو کیپٹن ریٹائرڈ صفدر نے آستینیں چڑھا دیں تاہم جمشید دستی وز یراعظم کو چھانگا مانگا کا طعنہ دیتے رہے ۔ وزیر مملکت شیخ آفتاب نے جمشید دستی کے پاس جاکر منت کی اور انہیں خاموش کرایا۔