اسلام آباد میں دہشتگردانہ حملوں کا خدشہ،ہدایا ت جا ری
اسلام آباد (ما نیٹر نگ ڈیسک) عید کے موقعہ پر وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دہشتگردانہ حملوں کا خدشہ، وزارت داخلہ نے شہر بھر کی سکیورٹی سخت کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔ شاپنگ سنٹرز اور تفریح گاہوں کی سکیورٹی کے لئے وفاقی پولیس کی نفری کم پڑ گئی۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام… Continue 23reading اسلام آباد میں دہشتگردانہ حملوں کا خدشہ،ہدایا ت جا ری