پتا ہے نیا وزیر اعظم کون ہوگا ؟چوہدری نثار اور شہباز شریف کو کیاپیغام بھجوایا ہے ٗشیخ رشید بول پڑے
اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہاہے کہ چودھری نثاراورشہباز شریف کو پیغام بھجوادیا ہے کہ اگرجمہوریت کو بچانا ہے تو نوازشریف مستعفی ہوجائیں۔ پیر کو صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسمبلی 20 کروڑ لوگوں کی ہے، پاناما لیکس والوں کی نہیں… Continue 23reading پتا ہے نیا وزیر اعظم کون ہوگا ؟چوہدری نثار اور شہباز شریف کو کیاپیغام بھجوایا ہے ٗشیخ رشید بول پڑے