پاکستانی تارکین وطن چھاگئے،وطن عزیز کیلئے بڑا کام کردکھایا
کراچی(این این آئی)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے مالی سال 16 کے ابتدائی گیارہ مہینوں (جولائی تا مئی)کے دوران 17841.63 ملین امریکی ڈالر وطن بھجوائے جس سے مالی سال2015-16 کے اسی عرصے میں بھجوائی گئی رقم 16898.32 ملین ڈالر کے مقابلے میں 5.6فیصد کی نمو ظاہر ہوتی ہے۔مئی 2016 کے دوران کارکنوں کی ترسیلات زر کی… Continue 23reading پاکستانی تارکین وطن چھاگئے،وطن عزیز کیلئے بڑا کام کردکھایا