اسلام آباد(نیوز ڈیسک) عمران خان اس وقت ایک نئی مشکل کا شکار ہوگئے جب پارٹی کے اہم رہنما اور رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عارف علوی نے سندھ کے حوالے سے پارٹی تجویز سے بغاوت کا رویہ اختیار کیاہے ۔ عارف علوی نے پنجاب کو طرز پر سندھ میں بھی پارٹی کو انتظامی یونٹس میں تقسیم کرنے کی مخالفت کی ہے ۔ مختلف میڈیا رپورٹس میں اس بات کا دعویٰ کیاگیا ہے کہ ڈاکٹر
عارف علوی نے سندھ میں تنظیمی یونٹس بننابنانے کو ایک ہی حصہ رکھ کر انہیں صوبائی ذمہ داری دینے کی تجویز دی ہے ۔ پارٹی کے صوبائی آرگنا ئزر کے طورپر خدمات سرناجام دینے والے عارف علوی نے پی ٹی آئی کی صوبائی صدارت مانگنے کے حوالے سے تردیدیا تصدیق نہیں کی ہے ۔
عمران خان نئی مشکل میں پھنس گئے اہم رہنما نے پا رٹی سے بغا وت کر لی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں